دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

التمرتاشی ھذا ان کان حول المیّت وان کان فوقہ لایکرہ لانہ یکون عصمۃ من السبع وقال مشائخ بخار ا لایکرہ الاٰجرفی بلد تنا لمساس الحاجۃ لضعف الاراضی [1] ۔

اورامام تمرتاشی نے فرمایا: یہ اس وقت ہے جب میّت کے گرد ہو، اور اگر اس کے اوپر ہو تو مکروہ نہیں اس لیے کہ یہ درندے سے حفا ظت کا ذریعہ ہوگا، مشائخ بخارا نے فرمایا کہ ہمارے دیار میں پکی اینٹیں مکروہ نہیں کیونکہ زمین کمزور ہونے کی وجہ سے اس کی ضرورت ہے ۔(ت)

خانیہ و خلاصہ وہندیہ میں ہے :

یکرہ الاٰجرفی اللحد اذاکان یلی المیّت اما فیما وراء ذلك لاباس بہ ویستحب للبن والقصب [2] ۔

لحد میں پکّی اینٹ مکروہ ہے جبکہ میّت سے متصل ہو اس کے علاوہ میں کوئی حرج نہیں، اور مستحب کچی اینٹ اور بانس ہے ۔(ت)

حسامی پھر امداد الفتاح پھر طحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے :

وقد نص اسمٰعیل الزاھد بالاٰجر خلف اللبن علی اللحد واوصٰی بہ [3]۔

سمٰعیل زاہد نے لحد پر کچی اینٹ کے پیچھے پکّی اینٹ لگانے کی صراحت فرمائی اور اس کی وصیت کی (ت)

منافع ومبسوط پھر غنیہ میں ہے :

اختار والشق فی دیار نالر خاوۃ الاراضی فیتعذر اللحدفیھا اجاز واالاٰجر ورفوف الخشب و التابوت ولوکان من حدید [4]۔

ہمارے دیار میں شق اختیار کی گئی ہے اس لیے کہ زمین نرم ہے جس میں لحد متعذر ہے یہاں تك کہ علماء نے پکّی اینٹ، لکڑی کے صندوق ا ورتابوت کی اجازت دی ہے اگر چہ لوہے کا ہو۔ (ت)

بحرالرائق میں ہے:

قیدہ الامام السرخسی بان لایکون الغالب علی الاراضی النزوالرخاوۃ فان کان

امام سرخسی نے اس حکم کو اس سے مقید کیا ہے کہ زمین پر تری ا ورنرمی غالب نہ ہو۔ اگر ایسی ہو تو پکی اینٹ

 


 

 



[1] ردالمحتار باب صلٰوۃ الجنائز داراحیاء التراث العربی بیروت ١/ ٦٠٠

[2] فتاوٰی قاضی خاں کتاب الصلٰوۃ منشی نولکشور لکھنؤ ١/ ٩٢

[3] الطحطاوی علٰی مراقی الفلاح فصل فی حملہا ودفنہا نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ص ٣٣٥

[4] غنیہ المستملی شرح منیۃ المصلی فصل فی الجنائز سہیل اکیڈمی لاہور ص ٥٩٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن