30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ناموری اوردکھاوے کے کاموں سے احتراز کیاجائے۔ |
٦٦٣ |
دعوت میت کاکھانا اغنیاء کے لیے ہرطرح ممنوع ہے اس میں اپنی حیات میں ہی اپنی موت کرنے والا یانہ کرنے والا برابرہے۔ |
٦٧٣ |
|
ورثا میں کوئی نابالغ ہو یابالغ ہو مگرغیرموجود ہویا موجود ہو مگر اس سے اذن لیے بغیرترکہ میت سے ضیافت کرناحرام شدیدہے۔ |
٦٦٤ |
o رسالہ حیات الموات فی بیان سماع الاموات (اموات کے زائروں کودیکھنے اور سننے وغیرہ کامدلل بیان) |
۶۷۵ |
|
یتیم کامال کھانے پرسخت وعید۔ |
٦٦٤ |
یہ تحقیقی رسالہ ایك مقدمہ، تین مقاصد او رخاتمہ پرمشتمل ہے۔ |
۶۷۶ |
|
محتاجوں کودینے کے لیے کھانا پکواناخوب ہے بشرطیکہ کوئی عاقل وبالغ اپنے مال خاص سے کرے۔ |
٦٦٥ |
ایك مفتی کافتوی جس میں اہل قبور کو خطاب شرك یاکم ازکم شائبہ وشبہ شرك قراردیاگیا۔ |
٦٧٧ |
|
سب وارث موجود وبالغ اور راضی ہوں توترکہ سے بھی محتاجوں کوکھاناکھلایاجاسکتاہے۔ |
٦٦٥ |
اس مفتی کے فتوٰی مذکور اور اس کے ہم مذہبوں پرچارسووجوہ سے گرفت۔ |
٦٧٩ |
|
عورتیں اہل میت کے ہاں جمع ہوکر افعال منکرہ کرتی ہیں جونیاحت میں داخل ہیں اور نیاحت حرام ہے۔ |
٦٦٥ |
مقصداول اعتراضات وازالہ شبہات میں۔ |
٦٧٩ |
|
بلاضرورت شرعیہ سوددینا بھی سودلینے کی طرح باعث لعنت ہے۔ |
٦٦٦ |
تحریر مخالف پرپینتیس ٣٥اعتراض دونوع میں۔ |
٦٧٩ |
|
میت کے پہلے روزعزیزوں اور ہمسایوں کومسنون ہے کہ اہل میت کے لیے اتناکھانا پکواکر بھیجیں جسے وہ دووقت کھاسکیں۔ |
۶۶۶ |
نوع اول اعتراضات مقصودہ میں۔ |
٦٧٩ |
|
سوم، دہم، چہلم وغیرہ کاکھانا مساکین کودیاجائے برادری کوتقسیم یابرادری کوجمع کرکے کھلانا بے معنی ہے۔ |
٦٦٧ |
اہل قبور کاکسی کی آواز کو سننا یاکسی کو دیکھنا محال نہیں، نہ محال عقلی نہ شرعی نہ عادی۔ |
٦٨٠ |
|
تجربہ کی بات ہے کہ جوطعام میت کے متمنی رہتے ہیں ان کے دل مرجاتے ہیں۔ چنانچہ کہاجاتاہے: طعام المیّت یمیت القلب۔ چہلم وغیرہ پرکھاناپکانے کے جواز کی تحقیق وتفصیل، اور اس بات کابیان کہ اسے صرف فقراء کھائیں نہ کہ عام برادری والے اور اغنیاء۔ |
٦٦٨ |
اہل دنیا ملائکہ کو بطور خرق عادت ہی دیکھ سکتے ہیں جبکہ اہل برزخ عمومًا دیکھتے ہیں۔ |
٦٨٠ |
|
اہل میت کے گھرکے کھانے، سوم وغیرہ کے چنے اور بتاشے وغیرہ اغنیاء کے لیے کیسے ہیں۔ |
٦٧٢ |
محال عقلی صالح تعلق اذن نہیں اور محال شرعی سے ہرگز اذن متعلق نہ ہوگا۔ |
٦٨٠ |
|
|
|
ہرمحال عادی ممکن عقلی ہوتاہے لہٰذا محال عادی کااعتقاد، ممکن کااعتقاد ہے۔ |
٦٨٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع