دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

عقائد میں صحاح ظنیات مردود ہیں۔

٦٥٥

روح وجسم دونوں کے معذ ب ہونے کی مثال حدیث میں۔

٦٥٨

صاحب براہین قاطعہ نے وسعت علم رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پردال صحیح احادیث کو مردود ٹھہرایا اور وہیں اسی منہ تنقیص علم عظیم پر ایك بے اصل اور بے سند حکایت کے سند لایا۔

٦٥٥

روح کامقام بعد موت حسب مراتب مختلف ہے۔

٦٥٨

یہ روایت کہ"مجھ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں"شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے نزدیك بے اصل ہے۔

٦٥٥

خواب میں کسی مرحوم عزیز کودیکھنے کااثرکبھی مرحوم پربھی پڑتاہے۔

٦٥٨

ارواح گھروں کو آنے سے متعلق دعوٰی نفی کرنے والا جھوٹا کذاب ہے۔

٦٥٦

روح حکم ربی سے ایك شئی ہے اور اس کے ادراکات باقی رہتے ہیں۔

٦٥٨

عدم ثبوت، ثبوت عدم نہیں ہوتا۔

٦٥٦

قبرپرآنے والوں کا علم میت کوہوتاہے۔  

٦٥٨

بے دلیل عدم، ادعائے عدم محض تحکم وستم ہے۔

٦٥٦

شب جمعہ، روزجمعہ اور رمضان میں مرنے والا مسلمان سوال نکیرین اور عذاب قبر سے محفوظ رہے گا۔

٦٥٩

روحوں کا آنا اگرباب عقائد سے ہے تو نفیًا واثباتًا ہرطرح اسی باب سے ہوگا اور دعوٰی نفی کے لیے بھی دلیل قطعی درکارہوگی۔

٦٥٦

ایك کی جگہ دوسرے کی روح قبض ہونا محض غلط ہے، فرشتے غلطی نہیں کرتے۔

٦٥٩

کسی حدیث میں نہیں آیا کہ روحوں کا گھروں کو آنا باطل وغلط ہے۔

٦٥٦

دعوت میت

 

ادعائے بے دلیل محض باطل وذلیل ہے۔

٦٥٦

o رسالہ جلی الصّوت لنھی الدعوۃ امام موت (میت کے گھر کے کھانے کابیان)

٦٦١

مرنے کے بعد میت کے اپنے عزیزوں سے اس طرح تعلقات رہتے ہیں جیسے حیات دنیا میں۔

٦٥٧

اہل میت کے ہاں دعوت ناجائزاور بدعت شنیعہ قبیحہ ہے۔

٦٦٢

ارواح مومنین کس جگہ رہتی ہیں۔

٦٥٧

اہل میت کی طرف سے کھانے کی ضیافت منع ہے کیونکہ شرع نے ضیافت خوشی میں رکھی ہے نہ کہ غمی میں، اس پر تقریبًا سولہ عبارات فقہاء سے تائید۔

٦٦٢

موت سے عزیزوں پرجوصدمہ ہوتاہے اس کا اثرمیت پرہوتاہے۔

٦٥٨

مصیبت کے لیے تین دن بیٹھنے میں کوئی مضائقہ نہیں جبکہ کسی امرممنوع کاارتکاب نہ کیاجائے۔

٦٦٣

عذاب وثواب روح وجسم دونوں کے لیے ہے۔

٦٥٨

میت کے پہلے دن یاتیسرے دن یاہفتہ بعد جوکھانے تیارکرائے جاتے ہیں سب مکروہ وممنوع ہیں۔

٦٦٣


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن