دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

والرویا فنون، فی السراجیۃ ثم الھندیۃ حامل اٰتت علی حملھا سبعۃ اشھر وکان الولد یتحرك فی بطنھا ماتت فدفنت ثم رؤیت فی المنام انھا قالت ولدت لاینبش القبر [1] اھ واﷲ تعالٰی اعلم

ہے ، اور خواب طرح طرح کے ہوتے ہیں، سراجیہ پھر ہندیہ میں ہے ایك عورت کے حمل کو ساتھ مہینے ہوئے بچہ اس کے پیٹ میں حرکت کرتا تھا وہ مرگئی او راسے دفن کردیا گیا، پھر کسی نے اسے خواب میں دیکھا کہ وہ کہتی ہے میں نے بچہ جنا ہے، تو قبر نہ کھودی جائے گی اھ اور خدائے برتر خوب جاننے والا ہے ۔(ت)

مسئلہ ١١٨:                               از جوہر کوٹ بارکھان ملك بلوچستان مرسلہ قادر بخش صاحب        ١٤ ربیع الاول شریف ١٣٣٧ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ:

مسافران راعادت است کہ درسفر بمیرند ہمانا دفن میکند ولیکن امان میکند بعد از مدت مقررہ ازنیجا بیرون کنا نیدہ از مشرق بہ مغرب واز شمال بجنوب وعلی العکس می برن د، آیا ایں فعل جائز است یا ناجائز؟

مسافروں کی عادت یوں ہے کہ جو سفر میں مرتے ہیں ان کو ویسے ہی دفن کر دیتے ہیں لیکن امانت رکھتے ہیں ایك مقررہ مدّت کےبعد سے نکالا کر مشرق سے مغرب ،شمال سے جنوب او راس کے برعکس لے جاتے ہیں ،یہ فعل جائز ہے یا ناجائز ؟

الجواب:

ایں حرام ست، بعد از دفن کشودن حلال نیست، و نقل بمسافتِ بعیدہ روانیست، واﷲ تعالٰی اعلم

یہ حرام ہے، دفن کے بعد کھولنا جائز نہیں، اور دور مسافت تك لے جانا بھی روا نہیں، اور خدائے برتر خوب جاننے والا ہے۔ (ت)

مسئلہ ١١٩ تا ١٢٠:     از جالندھر چوك حضرت امام ناصرا لدین صاحب مسئولہ ملك محمد امین صاحب              ٩ صفر ١٣٣٩ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں :

(١) قبرستان بوجہ بہت ویرانے کے میّت کی ہڈیاں باہر نکل پڑیں تو ایسی حالت میں پختہ اینٹوں سے قبر از سرنو بنانی جائز ہے یا نہیں؟

(٢) ایسے قبرستان میں جوتی پہن کر جانا اور چارپائی پر سونا ، گھوڑا باندھنے میں کیا حکم ہے؟ بینوا توجروا

الجواب:

(١) اُن ہڈیوں کو دفن کرنا واجب ہے اور قبر میّت کے گرد پکی نہ ہو اوپر سے پّکی کرسکتے ہیں۔


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الباب السادس عشرفی زیارۃ القبور الخ نورانی کتب خانہ پشاور ٥/ ٣٥١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن