30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نمازجنازہ پڑھانے یا زیارت قبورکی اُجرت لینا۔ |
٦٤٦ |
جمہورائمہ کے نزدیك حدیث مرسل غیرمتصل الاسناد حجت ہے۔ |
۶۵۱ |
|
قرآن شریف یا میلاد شریف پڑھ کر خیرات لینا۔ |
٦٤٦ |
امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیك حدیث موقوف غیرمرفوع قول صحابی حجت ہے۔ |
٦٥١ |
|
کیامسلمان وارث کافرمردہ کی طرف سے مسلمانوں کوکھاناکھلاسکتاہے۔ |
٦٤٦ |
دنیا کافر کی بہشت اور مومن کاقیدخانہ ہے۔ |
٦٥١ |
|
کافر کے لیے یاکافرکے مال سے ایصال ثواب کرناجائزنہیں۔ |
۶۴۷ |
جب مسلمان مرتاہے تو اس کی راہ کھول دی جاتی ہے کہ جہاں چاہے جائے۔ |
٦٥١ |
|
کفاراور مرتد کوایصال ثواب حرام ہے۔ |
٦٤٨ |
مسلمانوں کی روحیں جہاں چاہیں جانے کا اختیار رکھتی ہیں۔ |
۶۵۲ |
|
ہندواپنے مردہ کوایصال ثواب کے لیے میلاد وغیرہ کے واسطے روپیہ دے، لیناجائزنہیں۔ |
٦٤٨ |
کافر کی روح سجین میں مقید ہوتی ہے۔ |
٦٥٢ |
|
o رسالہ اتیان الارواح (گھر پرروحیں آتی ہیں) |
٦٤٩ |
شہیدوں کی روحیں جنت میں ہیں اور مسلمانوں کی فنائے قبورپرجہاں چاہیں آتی جاتی ہیں۔ |
٦٥٢ |
|
میت کے لیے سات دن صدقہ کرنا مستحب ہے۔ |
٦٤٩ |
اولیاء اﷲ قدست اسرارہم کی روحیں زمین، آسمان اور جنت میں سے جہاں چاہیں جاتی ہیں۔ |
٦٥٣ |
|
میت کی طرف سے صدقہ کرنا بلااختلاف علماء میت کے لیے نافع ہے۔ |
٦٤٩ |
روحیں شب جمعہ چھٹی پاکر پھیلتی ہیں پہلے اپنی قبورپرآتی ہیں پھر اپنے گھروں میں ۔ |
٦٥٣ |
|
ارواح مومنین جمعرات، عید، عاشورہ اور شب برأت کو اپنے گھروں کے دروازے پر آکر کہتی ہیں اے ہمارے گھروالو! ہم پر صدقہ کے ذریعے مہربانی کرو۔ |
٦٥٠ |
جومسئلہ عقائد اور احکام حلال وحرام کانہ ہو اس کے لیے دوایك سندیں کافی ہوتی ہیں۔ |
٦٥٣ |
|
استناد کاروایات صحیحہ مرفوعہ متصلۃ الاسناد میں حصر جہل شدید ہے |
۶۵۱ |
یہ گمان غلط ہے کہ ارواح کے گھروں کوآنے کامسئلہ عقائدکاہے لہٰذا اس کے لیے مشہورومتواترصحاح کی حاجت ہے۔ |
٦٥٤ |
|
صحاح کاصرف کتب ستہ پرقصرحماقت ہے۔ |
٦٥١ |
ہرجملہ خبریہ جس میں کسی بات کاایجاب یاسلب ہو باب عقائد سے نہیں ہوتا۔ |
٦٥٤ |
|
حدیث حسن بالاجماع حجّت ہے۔ |
٦٥١ |
سِیَر، مغازی اور مناقب میں صحاح وضعاف مقبول ہیں۔ |
٦٥٤ |
|
غیرعقائد واحکام حلال وحرام میں حدیثِ ضعیف بالاجماع حجت ہے۔ |
٦٥١ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع