دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

فاتحہ کا ثبوت۔

٥٩٣

امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نام کا شربت کرنا اورپینا۔

٦٠١

سوم وتیجہ جائزہے، بیہودہ باتوں سے اجتناب چاہئے۔

٥٩٤

ایصال ثواب کن الفاظ کے ساتھ ہو۔

٦٠٢

فاتحہ جائز اور منکر خاطی ہے۔

٥٩٤

مردے کانام لے کر ایصال ثواب کرنا۔

٦٠٢

اموات مسلمین کے نام پر کھانا پکاکرایصال ثواب کے لیے تصدق کرنابلاشبہ جائزومستحسن ہے۔

٥٩٥

ایصال ثواب میں مردے کا نام کافی ہے۔ ولدیت کے اظہار کی حاجت نہیں۔

٦٠٣

مردے کے نام پر فقیر کو دونوں وقت کھانا کھلانا، جانوروں کوپانی پلانا، قرآن پاك ہدیہ کرنا، میلاد شریف کرنا اور قبرپراگربتی جلانا۔

٥٩٦

گیارہویں شریف مرتبہ فردیّت میں مستحب اور مرتبہ اطلاق میں سنت ہے۔

٦٠٥

مزارات پرشامیانے لگانا، چراغ جلانا، شیرینی وغیرہ پرفاتحہ دینا اور عشرۂ محرم میں شربت پلانا۔

٥٩٨

گیارہویں شریف کو منع کرنے والے وہابی یا رافضی ہیں ان کے پیچھے نماز باطل محض ہے۔

٦٠٥

تیجہ، دسواں اورچہلم وغیرہ میں فاتحہ دینا

٥٩٩

چٹکی کے طورپرنکالے ہوئے آٹے سے گیارہویں شریف کرنا۔

۶۰۶

فاتحہ میں نذراﷲ اور نذررسول کہنا۔

٥٩٩

قبل دفن تلاوت وغیرہ کاایصال ثواب کرنا۔

٦٠٦

نذرونیاز کوناجائز کہنے والے کاحکم۔

٥٩٩

صالحین کے نام ایصال ثواب کرنے پر ایك شبہے کاجواب۔

۶۰۷

تلاوت، درودشریف، سورۂ اخلاص پڑھ کر، فقیر کو کھانا اور کپڑے دے کر ایصال ثواب کرنا جائزہے۔

٦٠٠

روزانہ فاتحہ دینا، ہرجمعرات یاچالیس یوم تك فقیرکوکھانادینا، عرفہ کوفاتحہ دینا اور فاتحہ کے کھانے اغنیاء کوکھلانے کے بارے میں مفصل بیان۔

٦٠٨

مردے کومعلوم ہوجاتاہے کہ فلاں نے ایصال ثواب کیاہے۔

٦٠٠

قبرستان میں جاکر فاتحہ پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے۔

٦٠٩

ایصال ثواب کرنے سے ثواب پہنچتاہے۔

٦٠٠

کھاناپانی سامنے رکھ کر فاتحہ جائزہے، ایسا کھانااغنیاء بھی کھاسکتے ہیں یانہیں۔

٦١٠

ایصال ثواب کے ذریعے مغفرت مشیت الٰہی میں ہے۔

٦٠٠

فاتحہ وایصال کے لیے کھانے کاپیش نظر ہوناضروری نہیں۔

۶۱۱

ایصال ثواب کے لیے گیارہ مرتبہ سورۂ اخلاص اور ایك بار سورہ ملك پڑھنی چاہئے۔

٦٠٠

حضرت خاتون جنت کی نیاز کاکھاناپردے میں رکھنا اور مردوں کونہ کھانے دیناجہالت ہے۔  

٦١١

گیارہویں شریف اور ایصال ثواب کاطریقہ۔

٦٠١

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن