30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مطلق ثابت ہوجائے تو قائل جواز سے دلیل خصوصیت مانگنا غلط ہے۔ |
٥٨١ |
منکرین کاعرس بزرگان کے بارے میں اعتراض اورشاہ عبدالعزیز صاحب کاجواب۔ |
٥٨٨ |
|
ممانعت فعل خاص کی دلیل مانع کے ذمہ ہے۔ |
٥٨١ |
صالحین کی قبروں کی زیارت اور ان سے تبرك حاصل کرنا مستحسن ہے۔ |
٥٨٨ |
|
ارادہ فاعل مختار بھی مرجح ہے۔ |
٥٨٢ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہرسال کے آخرمیں مزارات شہداء پرجلوہ افروز ہوتے اور خلفاء اربعہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم بھی ایساہی کرتے تھے۔ |
٥٨٩ |
|
عبادات اور اشغال واذکار کے لیے وقت مقرر کرنے کی حکمت۔ |
٥٨٢ |
حق یہ ہے کہ تخصیصات مذکورہ یعنی تیجا اور چالیسواں وغیرہ تعینات عادیہ ہیں کہ ہرگز جائے طعن وملامت نہیں ہیں۔ |
٥٩٠ |
|
احادیث رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے تعینات عادیہ کی چندمثالیں۔ |
٥٨٥ |
بزرگوں کی فاتحہ میں کھانے کی تخصیص کے متعلق ایك سوال کا شاہ عبدالعزیز کی طرف سے بہترین جواب۔ |
٥٩٠ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے شہداء اُحد کی زیارت کے لیے سال کا آخر، مسجدقباء میں تشریف آوری کے لیے ہفتہ کادن اور شکررسالت کے طور پر روزہ رکھنے کے لیے پیرکادن مقررفرمایا۔ |
٥٨٥ |
اگرمخصص کے بغیرتخصیص مفیدنہیں تونقصان دہ بھی نہیں۔ |
٥٩١ |
|
حضرت صدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ نے مشورہ کیلئے صبح وشام کاوقت، سفرجہاد کے لیے جمعرات کادن، اور طلب علم کے لیے دوشنبہ کادن مقررفرمایا۔ |
٥٨٥ |
یہ گمان غلط ہے کہ ان معین دنوں کے علاوہ ایصال ثواب جائزنہیں یاثواب میں کمی آتی ہے۔ |
٥٩١ |
|
حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے وعظ ونصیحت کے لیے جمعرات کادن مقرر فرمایا۔ |
٥٨٦ |
عوام جہلاء نے ایصال ثواب کے بارے میں جو ناپسندیدہ امورپیداکررکھے ہیں مثلًا دکھاوا، چرچا، تفاخر، مالداروں کوجمع کرنا اور فقراء کو منع کرنا وغیرہ سب ممنوع ومکروہ ہیں۔ |
٥٩٢ |
|
علماء سبق شروع کرنے کے لیے بدھ کادن مقرر فرماتے ہیں۔ |
۵۸۶ |
کسی مستحسن عمل میں اگر کوئی خرابی پیداکرے توعلماء کووہ خرابی ختم کرانی چاہئے نہ کہ چرب زبانی سے کام لے کر اصل عمل بند کرادیں۔ |
٥٩٢ |
|
مردہ ڈوبنے والے کی طرح فریادرس کامنتظر ہوتاہے۔ دعائیں، صدقے اور فاتحہ اس کے لیے بہت مفید ہیں۔ |
٥٨٧ |
اگرکوئی نمازبلاتعدیل ارکان اداکرے تواس کو اس کو تاہی سے روکاجائے نہ کہ نماز ہی سے منع کردیاجائے گا۔ |
٥٩٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع