30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مقتدیا اواماما ونص الظہیریۃ والخزانۃ لوکان اماما ونص الجواہرمقتدیااواماما اومن لہ حق الصلٰوۃ علیہ ونص النصاب یجوز التیمم للامام ومن لہ حق الصلٰوۃ فالصواب ابقاء الخلاف وتحقیق ان الحق ھوھذاالتفصیل واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
امام، اور ظہیریہ و خزانہ کی یہ تصریح کہ اگر وہ امام ہو، اور جواہر کی یہ تصریح کہ مقتدی ہویاامام یا وُہ ہو جسے اس پر حق تقدم ہے اورنصاب کی یہ تصریح کہ تیمم جائز ہے امام کے لئے اور اس کے لئے جسے حقِ نماز ہے--تو صحیح یہ ہےکہ خلاف باقی رکھا جائے اورتحقیق یہ کی جائے کہ حق یہ تفصیل ہے(یعنی ولی کے لئے جواز جب اس سے زیادہ تقدم والا ہو ورنہ نہیں) اورخدائے پاك وبرتر خوب جاننے والا ہے۔ |
نوع یاز دہم۱۱: (۱۹۹) ہدایہ(۲۰۰) کافی(۲۰۱) تبیین(۲۰۲) فتح القدیر(۲۰۳) غنیـہ(۲۰۴) سراج وہاج(۲۰۵) امداد الفتاح
(۲۰۶) مستخلص (۲۰۷) طحطاوی علی المراقی:
|
واللفظ للفتح ترك الناس عن اٰخرھم الصلٰوۃ علٰی قبرالنبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ولوکان مشروعالمااعرض الخلق کلھم من العلماء ولاالصالحین والراغبین فی التقرب الیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بانواع الطرق عنہ فھذادلیل ظاھر علیہ فوجب اعتبارہ [1]۔ |
(فتح کے الفاظ ہیں۔ت) تمام جہان کے مسلمانوں نے رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے مزار اقدس پر نماز چھوڑ دی۔ اگر یہ نماز بطور نفل جائز ہوتی تو مزار انور پر نمازسے تمام مسلمان اعراض نہ کرتے جن میں علماء اور صلحاء وہ بندے جو طرح طرح سے نبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں تقرب حاصل کرنے کی رغبت رکھتے ہیں، تو یہ نماز جنازہ کی تکرار ناجائز ہونے پر کھلی دلیل ہے جس کا اعتبار لازم۔ |
حاشیہ نورالایضاح کے لفظ سراج و غنیـہ و امداد سے یوں ہیں:
|
والایصلی علٰی قبرہ الشریف الٰی یوم القٰیمۃ لبقائہ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کمادفن طریا بل ھو حی یرزق ویتنعم لسائر الملاذ والعبادات وکذا سائر الانبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام وقد اجتمعت |
اس نماز کی تکرار جائز ہوتی تو مزار اقدس پر قیامت تك پڑھی جاتی کہ حضور ہمیشہ ویسے ہی تروتازہ ہیں جیسے وقتِ دفن مبارك تھے بلکہ وہ زندہ ہیں روزی دئےجاتے ہیں اورتمام لذتوں اور عبادتوں کے ناز و نعم میں ہیں اورایسے ہی باقی انبیا علیہم الصلٰوۃ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع