دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

والکافی والدرر والمجتبٰی وجامع الرموز وقال الصدر الشہید بہ ناخذ کما فی الخلاصۃ وکذاصححہ الامام شمس الائمۃ الحلوانی کما فی الغیاثیۃ عن منتقی الشہید وفی الغنیۃ عن الذخیرۃ۔

اقول: فماوقع فی ابن کمال پاشا من نسبۃ تصحیح خلافہ لشمس الائمۃ وتبعہ عبد الحلیم علی الدرر و الشامی علی الدرفکانہ سبق نظر۔قالوا وفی ظاھرالروایۃ یجوز للولی ایضًا لان الانتظار فیھا مکروہ [1] وجوابہ ما نقلنا اٰنفاعن البرھان فمابعدہ وعزاہ فی الخلاصۃ للاصل الفتاوٰی الصغیری وعلیہ مشی فی الظہیریۃ و خزانۃ المفتین وصححہ فی جواہر الاخلاطی و عزا تصحیحہ فی عبدالحلیم لخواہر زادہ فی الرحمانیۃ لحاشیۃ شیخ الاسلام عن النصاب و الغیاثیۃ وفتاوی الغرائب والظھیریّۃ۔

اورمراقی میں اس کی تصحیح نقل کی، اسی پر خلاصہ ،عنایہ، منیہ، ہندیہ،کافی، درر، مجتبٰی اور جامع الرموز میں مشی کی اورصدر شہید نے فرمایا"بہ ناخذ "(ہم اسی کو لیتے ہیں)جیسا کہ خلاصہ میں ہے۔اسی طرح شمس الائمہ حلوانی نے اس کو صحیح کہا، جیسا کہ غیاثیہ میں صدرشہیدکی منتقی اورغنیـہ میں ذخیرہ کے حوالے سے ہے۔

اقول: توعلامہ ابن کمال پاشاسے جواس کے خلاف کی تصحیح کا انتساب شمس الائمہ کی طرف ہُوا اورحاشیۂ دررمیں عبدالحلیم رومی نے اورحاشیۂ دُرمختار میں علامہ شامی نے اس کی پیروی کی گویا یہ سبقت نظر ہے۔علماء نے کہا :ظاہر الروایۃ میں ولی کے لئے بھی تیمم جائز ہے اس لئے کہ جنازہ میں انتظار مکروہ ہے۔اس کا جواب وُہ ہے جو ابھی ہم نے برہان اور اس کے بعد ذکر شدہ کتابوں سے نقل کیا۔ اور اسے (ولی کے لئے جواز تیمم کو)خلاصہ میں اصل(مبسوط)اور فتاوٰی صغرٰی کے حوالے سے بیان کیااور اسی پرظہیریہ و خزانۃ المفتین میں مشی کی ،اور جواہرالاخلاطی میں اسے صحیح کہااور حاشیۂ عبدالحلیم میں اس کی تصحیح خواہر زادہ کی طرف ،اور رحمانیہ میں نصاب، غیاثیہ، فتاوٰی غرائب اور ظہیریہ کے حوالے سے حاشیۂ شیخ الاسلام کی طرف منسوب کی۔

 


 

 



[1] ردالمحتار باب التیمم داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/۱۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن