دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

قنادیل کومسجد کی عمارت میں صرف کرنا جائزنہیں۔

٥١٢

جمع بین الحقیقۃ والمجاز باطل ہے۔

٥١٥

امام تقی الدین سبکی رحمۃ اﷲ علیہ کے فضائل۔

٥١٢

ملاعلی قاری نے سرج قبور کے بارے میں جوتین وجوہ ممانعت نقل کیں وہ قبورعوام میں متحقق ہیں نہ کہ مزارات کریمہ میں۔

 

وہ حدیث جس میں قبورپرچراغ روشن کرنے والوں پر لعنت آئی ہے صحیح نہیں۔

٥١٣

مزارات پرتعظیم خشت وگل کی نہیں بلکہ روح کریم کی ہوتی ہے۔

 

ابوصالح باذام ضعیف ومدلس ہے۔

٥١٣

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے روضہ انور پرحاضری کے آداب۔

٥١٦

حدیث ضعیف دربارۂ احکام حجت نہیں ہوتی۔

٥١٣

مزاراطہر کے حجرۂ مقدسہ اورگنبدمبارك کو دیکھتے رہنا عبادت ہے جیسے کعبہ معظمہ پرنظر کرنا۔

٥١٦

حدیث مانعین سے تین جواب۔

٥١٤

 نمازمیں حجرہ مطہرہ مزاراطہر کوپیٹھ نہ کی جائے۔

٥١٧

حقیقت سے بلاضرورت عدول نامقبول ہے۔  

٥١٤

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ادب بعد وفات بھی ایساہی ہے جیسا حیات ظاہری میں تھا۔

٥١٧

حدیث"المتخذین علیھا المساجد والسرج"میں کلمہ علٰی حقیقی معنی میں مستعمل ہے۔

٥١٤

فضائل درودشریف۔

٥١٧

آیہ کریمہ"لنتخذن علیھم مسجدا"میں ضمیر جانب اصحاب کہف ہے اور آدمی کے جسم کے اوپرمسجد بنانے کے کوئی معنی نہیں لہٰذا کلمہ علٰی میں مجازمتعین ہے۔

٥١٤

درود وہ تعظیم ہے جوبالاستقلال سوائے انبیاء وملائکہ علیہم الصلوٰۃ والسلام کے کسی کے لیے جائزنہیں۔

٥١٨

"قبرپرچڑھاواچڑھانے کی مثال"میں مجاز لفظ"پر"میں نہیں بلکہ خود لفظ"چڑھاوا"میں ہے۔

٥١٤

میت کوبیری کے پتوں میں اُبلے ہوئے پانی سے غسل دیناچاہئے۔

٥١٨

اوتارا اورچڑھاوا کے معنی میں فرق۔  

٥١٥

میت کو گرم پانی سے غسل دینا افضل ہے۔

٥١٨

اور کسی ایك جگہ کوئی لفظ مجازی معنی میں مستعمل ہو توضروری نہیں کہ دوسری جگہ بھی معنی مجازی ہی میں استعمال کیاجائے۔

٥١٥

خاص لحد میں پکی اینٹیں لگاناممنوع ہے ورنہ بالائے قبراس میں حرج نہیں۔

٥١٨

معنی حقیقی وجہ خارجی کامحتاج نہیں ہوتا۔

٥١٥

قبہ کے اوپرچراغ جلاناممنوع ہے نہ کہ اس کے اردگرد۔

٥١٨

ملاعلی قاری کی عبارت پربحث۔

٥١٥

امام علی روذباری رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا تعارف۔

٥١٩


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن