دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

جزم فی السراج وغایۃ البیان والنافع١[1]۔

سلطان بھی اعادہ نہ کرے، اوراسی پر حدادی و اتقانی ونافع نے جزم کیا۔

(١٤١)مستصفی للامام النسفی(١٤٢) شلبی علی الکنز میں ہے :

الحق الی الاولیاء حیث قال لیس لاحد بعدہ الاعادۃ بطریق العموم سلطانا کان اوغیرہ٢[2]۔

اصل حق ولی کا ہے ولہذا ماتن یعنی صاحب الفقہ النافع نے عام فرمایا کہ ولی کے بعد کسی کو اعادہ کا اختیار نہیں،سلطان ہو یا کوئی۔

(١٤٣و ١٤٤) ردالمحتار میں معراج الدرایہ وغیرہ سے نقل کرتے ہوئے فرمایا :

اذا صلی الولی فھل لمن قبلہ کالسلطان حق الاعادۃ،فی السراج والمستصفی لاویدل علی ھذا قول الھدایۃ ان صلی الولی لم یجز لاحد ان یصلی بعدہ ونحوہ فی الکنز وغیرہ فقولہ لم یجزلاحدیشمل السلطان ونقل فی المعراج عن النافع عــــہ لیس للسلطان الاعاۃ ثم اید روایۃ النافع٣[3] اھ ملخصا۔

کیا ولی کے بعد سلطان وغیرہ جواس سے مقدم ہیں اعادہ کا حق رکھتے ہیں،سراج و مستصفی میں منع فرمایا۔ اور ہدایہ کاقول اس پر دلیل ہے کہ فرمایا ولی کے بعد کسی کو جائزنہیں ،اور یونہی کنزوغیرہ میں ہے، کسی میں سلطان بھی آگیا،اور معراج میں منافع سے سلطان کومنع اعادہ نقل کرکے اس کی تائید فرمائی۔

 

عــــہ: المنافع ھذاھوالمستصفی للامام اجل ابی البرکات النسفی شرح الفقہ النافع الشہیر بالنافع للامام ناصرالدین ابی القاسم المدنی السمرقندی وقد قال رحمہ اﷲ تعالٰی فی اٰخرکتابہ المصفی شرح المنظومۃ النسفیۃ

منافع ،یہی امام اجل ابوالبرکات نسفی کی مستصفٰی ہے جوامام ناصرالدین ابولقاسم مدنی سمرقندی کی کتاب "الفقہ النافع"مشہور بَہ"نافع" کی شرح ہے۔امام نسفی رحمۃ اﷲتعالٰی علیہ نے اپنی کتاب "المصفی شرح منظومہ نسفیۃ " کے آخر میں لکھا ہے کہ: جب میں(باقی اگلے صفحہ پر)

 


 

 



[1] فتح المعین علٰی شرح ملامسکین فصل فی الصلٰوۃ علی المیت ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ١/٣٥٣

[2] شلبی علی الکنز علی ہامش تبیین الحقائق فصل السلطان احق بصلوٰتہ ٖ مطبعۃ کبرٰی امیریہ مصر ١/٢٣٨

[3] ردالمحتار باب صلٰوۃ الجنائز مطبعۃ کبرٰی امیریہ مصر ١/٩٢-٥٩١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن