دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

(١٢٦) درایہ شرح ہدایہ(١٢٧) شلبیہ علی الکنز میں ہےـ:

ولوصلی امام المسجد الجامع لاتعاد[1]۔

جامع مسجد کا امام پڑھ لے تو پھر اعادہ نہیں۔

(١٢٨) مجمع البحار (١٢٩) شرح مجمع (١٣٠) بحر (١٣١) ردالمحتار میں ہے :

امام الحی کالسلطان فی عدم اعادۃ الولی[2]۔

امامِ محلہ بھی اس امر میں مثلِ سلطان ہے کہ اس کے بعد ولی کو اعادہ جائز نہیں۔

تنبیہ:امام عتابی نے ولی پر تقدیمِ امام میں یہ شرط لگائی کہ ولی سے افضل ہو ورنہ ولی ہی اولٰی ہے۔یہ شرط شرنبلالیہ میں معراج الدرایہ اوردُرمختار میں مجتبٰی وشرح المجمع لمصنفہ سے نقل فرمائی۔حلیہ میں اسےعتابی سے بحوالہ شرح مجمع اورامام بقالی سے بحوالہ مجتبٰی نقل کرکے فرمایاوھواحسن یہ کلام عمدہ ہے۔اسی طرح بحرالرائق میں فرمایا۔(١٣٢) خانیہ (١٣٣) وجیزکردری(١٣٤) عالمگیریہ (١٣٥) خزانۃ المفتین میں ہے :

واللفظ للوجیز مات فی غیربلدہ فصلی علیہ غیراھلہ ثم حملہ الٰی منزلہ ان کانت الصلٰوۃ الاولٰی باذن الوالی اوالقاضی لاتعاد[3]۔

(عبارت "وجیز"کی ہے۔ت)غیر شہر میں مرا اجنبی لوگوں نے نماز پڑھ لی پھر اس کے اقارب آئے اسے اس کے وطن لے آئے، اگر پہلی نماز حاکمِ اسلام یا قاضی کے اذن سے ہوئی تھی تو اب اقارب اعادہ نہ کریں ۔

نوع نہم۹:اگر ولی نے نمازپڑھ لی اور سلطان وحکام کہ اس سے اولٰی ہیں بعد کو آئے اب وہ بھی بالاتفاق اعادہ نہیں کرسکتے، ہاں اگر وہ موجود تھے اوراُن کے بے اذن ولی نے پڑھ لی اور وہ شریك نہ ہوئے تو ایك جماعت علماء کے نزدیك انہیں اختیار اعادہ ہے۔

وھومحمل مافی الدرعن المجتبٰی و

یہی اس کلام کا مطلب ہے جودرمختار میں مجتبٰی سے

 


 

 



[1] شلبی علی الکنز علی ھامش تبیین الحقائق فعل السلطان احق بصلوٰتہ مطبعۃ کبرٰی امیریہ مصر ١/٢٤٠

[2] ردالمحتار باب صلٰوۃ الجنائز مصطفی البابی مصر ١/٦٥٢

[3] فتاوٰی بزازیہ ہامش فتاوٰی ہندیۃ الخامس والعشرون فی الجنائز نورانی کتب خانہ پشاور ٤/٨٠،فتاوٰی ہندیۃ الفصل الخامس فی الصلوٰۃ علی المیت نورانی کتب خانہ پشاور ١/١٦٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن