دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

التکرر[1]۔

اُسے پھر پڑھنا جائز نہیں۔

(۸۱) شامی علی الدرمیں ہے :

لان اعادتہ تکون نفلا من کل وجہ بخلاف الولی لانہ صاحب الحق[2]۔

اس لئے کہ اس کا اعادہ ہر طرح نفل ہی ہوگا اور یہ جائز نہیں بخلاف ولی کے کہ صاحبِ حق ہے۔

نوع ہفتم۷: جب ولی نے دوسرے کو اذن دے دیا اگرچہ آپ شریك نماز نہ ہوا، یا کوئی اجنبی بے اذنِ ولی خود ہی پڑھ گیا مگر ولی شریك نماز ہوگیاتو ان صورتوں میں ولی بھی اعادہ نہیں کرسکتا۔ (٨٢) جوہرہ میں ہے:

ان اذن الولی لغیرہ فصلی لا تجوز لہ الاعادۃ [3]۔

اگر ولی کے اذن سے دوسرے نے پڑھ لی تو اب ولی کو بھی اعادہ کی اجازت نہیں۔

(٨٣) بحرمیں ہے:

اذن لغیرہ بالصلٰوۃ لاحق لہ فی الاعادۃ[4]۔

ولی جب دوسرے کو نماز کا اذن دے دے اب اسے اعادہ کا حق نہیں۔

(٨٤) فتاوٰی قاضی خان (٨٥) فتاوٰی ظہیریہ (٨٦) فتاوٰی ولوالجیہ (٨٧) واقعات (٨٨) تجنیس للامام صاحب ہدایہ (٨٩) فتاوٰی عتابیہ (٩٠) فتاوٰی خلاصہ (٩١) عنایہ شرح ہدایہ (٩٢) نہایہ اول شروح ہدایہ(٩٣) منبع (٩٤) عبدالحلیم رومی علی الدرر(٩٥) شلبی علٰی زیلعی الکنز (٩٦) حلیہ (٩٧) برجندی (٩٨) بحر (٩٩) رحمانیہ (١٠٠) شرح علائی(١٠١) ہندیہ میں ہے :

واللفظ للعنایۃ عن الولوالجی وللشلبی عن النھایۃ الولوالجی والظہیریۃ والتجنیس وللبحر عنھم وعن الواقعات رجل صلی علی جنازۃ والولی خلفہ و

(الفاظ ،عنایہ،شلبی اوربحر کے ہیں۔عنایہ سے والوالجی سے منقول ہے اورشلبی میں نہایہ سے اُس میں ولوالجی،ظہیریہ اور تجنیس سے نقل ہے۔اوربحرمیں ان سب سے اور واقعات سے نقل

 


 

 



[1] فتح القدیر فصل الصّلٰوۃ علی المیت مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ٢/٨٤

[2] ردالمحتار باب صلوٰۃ الجنائز مصطفی البابی مصر ١/٦٥٢

[3] الجوہرۃ النیرہ باب التیمم مکتبہ امدادیہ ملتان ١/٢٧

[4] بحرالرائق باب التیمم ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ١/ ١٥٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن