دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

سرخسی میں ہے:

ان ابابکر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کان مشغولا بتسویۃ الامور وتسکین الفتنۃ فکانوا یصلون علیہ قبل حضورہ وکان الحق لہ لا نہ ھو الخلیفۃ فلما فرغ صلی علیہ ثم لم یصل احد بعدہ علیہ[1]۔

حضرت ابو بکر رضی اﷲتعالٰی عنہ معاملات درست کرنے اور فتنہ فرو کرنے میں مشغول تھے لوگ ان کی آمد سے پہلے آکر صلٰوۃ پڑھتے جاتے، اورحق ان کا تھا اس لئے کہ وُہ خلیفہ تھے،تو جب فارغ ہوئے نماز پڑھی ،پھر اس کے بعد نماز نہ پڑھی گئی۔(ت)

بزار و حاکم وابن منیع وبیہقی اور طبرانی معجم اوسط میں حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲتعالٰی عنہ سے راوی رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

اذاغسلتمونی وکفنتمونی فضعونی علٰی سریری ثم اخرجوا عنی فان اول من یصلی علیّ جبرئیل ثم میکائیل ثم اسرافیل ثم ملك الموت مع جنودہ من الملٰئکۃ باجمعھم ثم ادخلوا علیّ فوجا بعد فوج فصلواعلی وسلمواتسلیما[2]۔

جب میرے غسل وکفن سے فارغ ہو مجھے نعش مبارك پر رکھ کر باہر چلے جاؤ۔ سب سے پہلے جبرئیل مجھ پر صلٰوۃ کریں گے پھر میکائیل پھر اسرافیل پھر ملك الموت اپنے سارے لشکروں کے ساتھ پھر گروہ گروہ میرے پاس حاضر ہوکر مجھ پر درود وسلام عرض کرتے جاؤ۔ واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم

_________________


 

 



[1] مبسوط امام سرخسی باب غسل المیت دارالمعرفۃ بیروت ۲/۶۷

[2] المستدرك علی الصحیحین کتاب المغازی دارالفکر بیروت ۳/۶،شرح الزرقانی علی موطا لامام مالك بحوالہ البزار باب ۱۴۹ المکتبۃ التجاریۃ الکبرٰی مصر ۲/۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن