30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زائروں کے لیے جومکان وغیرہ ہوتے ہیں ان کا مالك کون ہوتاہے۔ |
٤٨١ |
بہت سے احکام زمانے یامقام کی تبدیلی سے بدل جاتے ہیں۔ |
۴۹۴ |
|
مزارات پرلوبان وغیرہ سلگانا۔ |
٤٨٢ |
ائمہ دین نے عورتوں کومساجد میں جانے سے منع فرمادیا حالانکہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اجازت دی تھی۔ |
٤٩٥ |
|
o رسالہ بریق المنار بشموع المزار(مزارات پرروشنی کرنے کا ثبوت) |
٤٨٥ |
ائمہ دین نے نظربہ حال زمانہ جوحکم فرمایا اسے مخالف حدیث کہنے والا احمق وکج فہم ہے۔ |
٤٩٥ |
|
قبروں پرچراغ لے جانا اگربالکل فائدہ سے خالی ہوتو بدعت اور مال کا ضائع کرنا ہے۔ |
٤٩٠ |
تازہ تعظیمیں جو سلف صالحین کے وقت میں مکروہ تھیں اب حالات زمانہ کے پیش نظرعلماء نے ان کی اجازت دی ہے۔ |
۴۹۵ |
|
موضع قبورمیں مسجد ہے یا قبر سرِراہ ہے یا وہاں کوئی شخص بیٹھا ہے یا کسی ولی ومحقق عالم کا مزار ہے تو ان کی تعظیم کے لیے شمعیں روشن کرنا ممنوع نہیں۔ |
٤٩٠ |
مزارات اولیاء اﷲ پرشمعیں روشن کرنا ان کی روح کی تعظیم کے لیے کہ لوگ جان لیں یہ اﷲ تعالٰی کے محبوب کامزارہے اور وہ اس سے تبرك وتوسل کریں۔ |
٤٩٦ |
|
روشنی دلیل اعتناء ہے اور اعتناء دلیل تعظیم اور تعظیم اہل اﷲ دلیل ایمان ہے۔ |
٤٩١ |
ہرتعظیم عبادت نہیں۔ |
٤٩٦ |
|
اﷲ تعالٰی کی نشانیوں کی تعظیم دلی تقوٰی ہے۔ |
٤٩١ |
تعظیم انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام نصوص قطعیہ قرآن عظیم سے فرض ہے۔ |
٤٩٦ |
|
مصحف شریف کو مطلاّومذہّب کرناجائز ودلیل تعظیم ہے۔ |
٤٩٢ |
متعدد آیات قرآنیہ سے تعظیم انبیاء کا ثبوت۔ |
٤٩٦ |
|
مسجد کی آرائش اور اس کی دیواروں پرسونے چاندی سے نقش ونگار جائزہے جبکہ تعظیم کے لیے ہو۔ |
٤٩٢ |
قرآن عظیم نے ماں باپ کی تعظیم کوفرض قراردیا۔ |
٤٩٧ |
|
مساجد کے امتیاز کے لیے ان میں کنگرے بنانا جائزہے۔ |
٤٩٣ |
تقرب وتعبد کوایك ہی چیزقراردینامحض باطل ہے۔ |
٤٩٨ |
|
اگرکوئی شخص وصیت کرجائے کہ اس کے مال سے مسجد میں گچ کاری اور اس میں سرخ وزرد رنگ کریں تو وصیت نافذ ہوگی۔ |
٤٩٣ |
تقرب توتعبد کے اعم سے اعم ہے کیونکہ تعبد سے تعظیم اعم ہے اور تعظیم سے تقرب اعم ہے۔ |
٤٩٨ |
|
اولیاء وعلماء کے مزارات پرعمارتیں بنانا مباح ہے۔ |
٤٩٤ |
مزارات پرشمعیں روشن کرنے کو تقرب بروجہ تعبد بتانا مسلمانوں پربدگمانی ہے۔ |
٤٩٨ |
|
بہت سی نوپید چیزیں اچھی بدعت ہیں۔ |
٤٩٤ |
کسی صالح واہل اﷲ کاغیرخدا کاعابدہونا محال ہے۔ |
٤٩٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع