30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قبرستان کے کسی حصے میں سوبرس سے کوئی قبرنہ ہونا اسے قبرستان ہونے سے خارج نہیں کرسکتا۔ |
٤٥٧ |
شے جب ایك بار وقف ہوجائے تودوبارہ وقف نہیں ہوسکتی۔ |
٤٦٥ |
|
ابویوسف کے نزدیك واقف کے صرف یہ کہہ دینے سے کہ میں نے یہ زمین مقبرہ مسلمین کردی وہ تمام زمین قبرستان ہوجاتی ہے اور امام محمد کے نزدیك ایك شخص کا اس میں دفن ہونا ضروری ہے۔ |
٤٥٧ |
زمین وقف میں کوئی عمارت دوسری غرض کے لیے وقف نہیں ہوسکتی۔ |
٤٦٧ |
|
فتوٰی ثانیہ مدرسہ جامع العلوم کے مفتیوں نے وقف قبرستان کے بارے میں ایك غلط فتوٰی جاری کیا، مولانا احمدحسن کانپوری رحمۃ اﷲ علیہ کے پاس وہی فتوٰی لایاگیا آپ نے اس کے خلاف لکھا پھروہی فتوٰی دیوبند بھیجاگیا توانہوں نے اپنے ہم مذہبوں کے جواب کی تصدیق کی، مولانا احمدحسن رحمۃ اﷲ علیہ نے اسے اعلٰیحضرت کی خدمت میں بھیجا جس کا آپ نے مدلل جواب تحریر فرمایا۔ |
٤٥٨ |
گنگوہی صاحب کی سخت نافہمی کہ متعلقہ روایتوں کے بے علاقہ بتایا۔ |
٤٦٨ |
|
نقل استفتاء |
٤٥٩ |
گنگوہی صاحب پر گرفت۔ |
٤٦٩ |
|
جواب اہالی مدرسہ جامع العلوم |
٤٥٩ |
روایت علامہ زیلعی کی تحقیق انیق۔ |
٤٧٤ |
|
خلاصہ جواب جناب مولانا احمدحسن صاحب |
٤٦٠ |
تصدیقات وتائیدات علماء کرام۔ |
٤٧٦ |
|
جواب مولانا مولوی رشیداحمدگنگوہی وغیرہ۔ |
٤٦٢ |
تکیہ کی زمین کرایہ پردینا اور فقیر کو اس کا کرایہ لینا جائز ہے یانہیں۔ |
٤٧٩ |
|
جواب مصنف علام رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ۔ |
٤٦٣ |
قبرستان کی بیع و رہن وغیرہ جائز ہے یا نہیں۔ |
٤٧٩ |
|
جواب اول (ازجامع العلوم) غلط صریح، حکم ثانی (ازمولانا احمدحسن) حق وصحیح اور تحریر ثالث (ازمولوی رشیداحمدگنگوہی وغیرہ) جہل قبیح ہے۔ |
٤٦٣ |
قبرستان کی زمین کسی کی ذاتی ملکیت ہوسکتی ہے یانہیں، اور مخصوص قبرستان بنانا کیساہے۔ |
٤٧٩ |
|
مصنف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کی طرف سے گنگوہی صاحب کے فتوٰی کادس وجہوں سے رد۔ |
٤٦٣ |
قبروں کو مسمار کرکے کھیتی وغیرہ کرنا کیسا ہے، اس کو روکنا چاہئے یانہیں۔ |
٤٧٩ |
|
گنگوہی صاحب کا بے محل شقشقہ |
٤٦٣ |
قبرستان کو گندگی کا مخزن بناناکیساہے۔ |
٤٧٩ |
|
وقف میں شہرت کافی ہے۔ |
٤٦٣ |
مسلمانوں پر قبرستان کی حرمت کس حد تك واجب ہے۔ |
٤٨٠ |
|
وقف میں تبدیلی حرام ہے۔ |
٤٦٥ |
قبرستان وقف ہبہ اور بیع سے مستثنٰی ہے۔ |
٤٨١ |
|
وقف کرنے کے لیے مالك ہونا شرط ہے۔ |
٤٦٥ |
قبرستان کے درختوں کاحکم۔ |
٤٨١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع