30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تصدیقات وتائیدات علماء کرام ومفتیان عظام۔ |
٤٣٨ |
مولوی عبدالحَی لکھنوی صاحب کے اس فتوٰی کا رد کہ مکروہ تنزیہی صغائر میں سے ہے۔ |
٤٥٠ |
|
تصدیق ازاعلٰیحضرت امام احمدرضا فاضل بریلوی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ مشتمل بردو وصل۔ |
٤٤٠ |
زیارت قبورمستحب ہے۔ |
٤٥٠ |
|
وصل اول بیان مجیب کی تصدیق وتصویب میں کہ قبورمسلمین کی تعظیم ضروری اوراہانت ممنوع ہے۔ |
٤٤١ |
حضرت ابوقلابہ سے صاحب قبر کی شکایت۔ |
٤٥٢ |
|
مسلمان کی عزت مردہ وزندہ حالت میں برابرہے۔ |
٤٤١ |
حضرت ابوالحسین مارہروی رحمۃ اﷲ علیہ کا بیان کردہ عجیب واقعہ۔ |
٤٥٣ |
|
قبرستان سے سبزگھاس کاٹنا ناجائز اور خشك گھاس کاٹنا جائزہے۔ |
٤٤٣ |
جہاں چالیس مسلمان جمع ہوتے ہیں ان میں ایك ولی ضرور ہوتاہے۔ |
٤٥٣ |
|
قبرستان میں جانوروں کوچرنے کے لیے چھوڑنا ممنوع ہے۔ |
٤٤٣ |
فائدہ جلیلہ: محاورہ قرآن وحدیث میں مومن و مسلم خاص اہلسنت کوکہتے ہیں۔ (حاشیہ) |
٤٥٣ |
|
قبرپربیٹھنے سے آگ کی چنگاری پربیٹھنا بہترہے۔ |
٤٤٤ |
فاجر کی برائیاں بیان کرو تاکہ لوگ اس سے بچیں، مگربعد موت فاجر کی برائیاں بیان کرنامنع ہے۔ |
٤٥٤ |
|
چنگاری یا تلوار پر چلنا قبر پر چلنے سے بہتر ہے |
۴۴۶ |
مردوں کو بھلائی سے یاد کرو۔ |
٤٥٥ |
|
قبرپرچلنا یابیٹھنا حرمت مومن کے خلاف ترك ادب وگستاخی ہے۔ |
٤٤٧ |
جیساکروگے ویسابھروگے۔ |
٤٥٦ |
|
قبرکو روندنا، اس پر بیٹھنا، سونا اور اس پر قضاء حاجت کرنامکروہ تحریمی ہے۔ |
٤٤٨ |
وصل دوم: اس امر کا بیان تام کہ مقابرعام مسلمین میں وقفی مکان بنانا بھی حرام نہ کہ اپنی سکونت وآرام کامقام، اور یہ وصل مصنف رحمۃ اﷲ علیہ کے دوفتووں پر مشتمل ہے۔ |
٤٥٦ |
|
مسجد کی چھت پر وطی کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ |
۴۴۹ |
فتوٰی اولٰی: ایك پرانے قبرستان کے کچھ حصے پرجس میں بظاہر کوئی قبرنہیں حاکم کی اجازت سے مدرسہ وکتب خانہ بنانے کا شرعی حکم۔ |
٤٥٦ |
|
مکروہ تنزیہی میں کوئی گناہ نہیں ہوتا وہ صرف خلاف اولی ہو تا ہے |
٤٤٩ |
وقف کی تبدیلی جائزنہیں۔ |
٤٥٧ |
|
مکروہ تنزیہی اباحت کے ساتھ مجتمع ہوجاتاہے۔ |
٤٥٠ |
جوچیز جس مقصد کے لیے وقف کی گئی اسے بدل کر دوسرے مقصد کے لیے دیناروانہیں۔ |
٤٥٧ |
|
معصیت اباحت کے ساتھ مجتمع نہیں ہوتی۔ |
٤٥٠ |
مسجد ومدرسہ کوقبرستان نہیں بناسکتے نہ ہی قبرستان کومدرسہ ومسجدبنایاجاسکتاہے۔ |
٤٥٧ |
|
جس چیز کا ترك واجب ہو اس کا فعل حرام کے قریب ہوتا ہے۔ |
۴۵۰ |
وقف گھرکوباغ، سرائے کو حمام اور رباط کو دکان بناناجائزنہیں مگرجب واقف نے نگہبان پرمعاملہ چھوڑ دیا ہو تو جائز ہے۔ |
۴۵۷ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع