دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

ان یغفر لمن صلی علیہ [1] ورواہ عبدبن حمید والبزاروالبیہقی فی شعب الایمان عنہ رضی اﷲ عنہ عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم بلفظ ان اوّل مایجازی بہ المومنین بعد موتہ ان یغفر لجمیع من تبع جنازۃ [2]ورواہ ابن ابی الدنیافی ذکر الموت والخطیب عن جابر بن عبداﷲرضی اﷲتعالٰی عنھما عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم بلفظ ان اوّل تحفۃ المؤمن ان یغفرلمن خرج فی جنازتہ[3] وروی الدیلمی فی مسند الفردوس عنہ عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم اذا مات الرجل من اھل الجنۃ استحی اﷲ عزوجل ان یعذب من حملہ ومن تبعہ ومن صلی علیہ[4]وروی ابوبکر بن ابی شیبۃ وابوالشیخ وابن حبان فی کتاب الثواب عن سلمان فارسی

 

داخل ہوتا ہے تواس کو سب پہلا تحفہ یہ دیا جاتا ہے کہ اس کی نماز پڑھنے والوں کی مغفرت کردی جاتی ہےاور اسے عبدبن حمید،بزار اورشعب الایمان میں بیہقی نے ان ہی(حضرت ابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہما) کی روایت سے نبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے ان الفاظ میں روایت کیا کہ:مومن کوبعد موت سب سے پہلا صلہ یہ دیاجاتا ہے کہ اس کے جنازہ کے پیچھے چلنے والے سب لوگوں کو بخش دیا جاتا ہے  اور ابن ابی الدنیا نے ذِکر موت میں اورخطیب نے حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی روایت سے نبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے ان الفاظ میں روایت کیا ہے کہ: مومن کا سب سے پہلا تحفہ یہ ہے کہ جو لوگ اس کے جنازہ میں نکلے ان کی مغفرت کردی جاتی ہے اوردیلمی نےمسند الفردوس میں انہی(جابر بن عبداﷲ) کی روایت سے نبی کریم صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ جب اہل جنت کاکوئی شخص انتقال کرتا ہے تو اﷲ عزوجل حیافرماتاہے کہ ان لوگوں کو عذاب دے جو اس کا جنازہ لے کر چلے او رجو اس کے پیچھے چلے اور جنہوں نے اس کی نماز پڑھی ۔ اورابوبکر بن ابی شیبہ ، ابوالشیخ اورابن حبان نے کتاب الثواب میں بروایت سلمان

 


 

 



[1] کنزالعمال بحوالہ الدارقطنی فی الافراد حدیث ٤٢٣٥٣ موسستہ الرسالۃ بیروت ١٥/٥٩٥

[2] شعب الایمان باب فی الصلٰوۃ علی من مات حدیث ٩٢٥٨ دارالکتب العلمیۃ بیروت ٧/٧

[3] تاریخ بغداد ترجمہ نمبر٢٧٦٨ محمد بن راشدالبغدادی دارالکتاب العربی بیروت ٥/٢٧٤

[4] الفردوس بماثور الخطاب حدیث ١١٠٨ دارالباز مکۃ المکرمہ ١/٢٨٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن