30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے کاکام وہی شخص کرسکتاہے جو بدعتی اور گمراہ ہو۔ |
٤٣٠ |
اولیاء اﷲ مرتے نہیں بلکہ ایك گھر سے دوسرے گھر کی طرف تشریف لے جاتے ہیں۔ |
٤٣٣ |
|
وہابیہ نے شہداء کی قبور کھود ڈالیں جس سے بعض کے جسم اور کفن بھی ظاہرہوگئے۔ |
٤٣٠ |
حیات بعد ممات کے بارے میں چند روایات مستندہ۔ |
٤٣٣ |
|
وہابیہ کے نزدیك محبوبان خدا مرکرمٹی میں مل جاتے ہیں اور بالکل بے حس وبے شعور ہوجاتے ہیں۔ |
٤٣١ |
حضرت ابوسعید خراز رحمۃ اﷲ علیہ کے ساتھ پیش آنے والا عجیب واقعہ۔ |
٤٣٣ |
|
تخمینًا بارہ سو۱۲۰۰ سال گزرجانے کے باوجود صحابہ کرام کے کفن اور بدن شریف سلامت تھے۔(حاشیہ) |
٤٣١ |
حضرت ابوعلی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے ساتھ پیش آنے والا حیران کن واقعہ۔ |
٤٣٣ |
|
قبورمومنین کوتوڑ کر اپنی رہائش وآسائش کے لیے مکان بنانا جائزنہیں۔ |
٤٣١ |
حضرت ابراہیم بن شیبان رحمۃ اﷲ علیہ کے ایك مرید کا واقعہ۔ |
۴۳۴ |
|
مومنوں کی قبروں کو توڑ کر رہائش کے لیے مکان بنانا اہل قبور کے لیے ایذا واہانت ہے۔ |
٤٣١ |
حضرت ابویعقوب سوسی رحمۃ اﷲ علیہ کا اپنے ایك مردہ مرید کونہلانے کاانوکھاواقعہ۔ |
٤٣٤ |
|
اہلسنت کے نزدیك انبیاء، شہداء اوراولیاء مع اپنے ابدان واکفان کے زندہ ہیں۔ |
٤٣١ |
ایك ولی اﷲ کا قصہ جس نے بعد ازموت آنکھیں کھول کر کہا میں زندہ ہوں اور اﷲ تعالٰی کا ہردوست زندہ ہے۔ |
٤٣٤ |
|
محبوبان خدا کو قبور میں روزی ورزق دیاجاتاہے۔ |
٤٣٢ |
نامناسب افعال کرنے سے اموات مسلمین کو ایذاہوتی ہے۔ |
٤٣٤ |
|
اولیاء اﷲ کا فرمان ہے کہ ہماری روحیں ہمارے جسم ہیں۔ |
٤٣٢ |
قبور پر رہائشی مکان بنانا یاقبرپر بیٹھنا یاسونا یا اس کے قریب بول وبراز کرنا اشد مکروہ قریب بہ حرام ہیں۔ |
٤٣٦ |
|
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔ |
٤٣٢ |
علامہ زیلعی شارح کنز کی عبارت کے تین جواب۔ |
٤٣٧ |
|
محبوبان خدا کی روحیں زمین وآسمان اور جنت میں جہاں چاہیں آتی جاتی ہیں۔ |
٤٣٢ |
قبرمیں میت گل کر مٹی بھی ہوجائے تب بھی اس کی قبرمیں غیرکو دفن کرنا مکروہ ہے۔ |
٤٣٧ |
|
قبروں کی مٹی محبوبان خدا کے جسموں کو نہیں کھاتی بلکہ ان کے کفن بھی سلامت رہتے ہیں۔ |
٤٣٢ |
روح قبر پرتکیہ لگانے سے ناخوش ہوتی ہے۔ |
٤٣٧ |
|
محبوبان خدا قبروں میں نمازپڑھتے، ذکرکرتے اور قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں۔ |
٤٣٢ |
پرانی قبروں کو کھود کر ان میں دوسرے اموات دفن کرنا ضرورت شدیدہ کے باعث جائزہے۔ |
٤٣٨ |
|
اولیاء اﷲ کی حیات وممات میں کوئی فرق نہیں۔ |
٤٣٣ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع