30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الاالولی[1]۔وقایۃ، ھولمحدث وجنب وحائض ونفساء لم یقدرواعلی الماء، لخوف فوت صلٰوۃ الجنازۃ، لغیرالولی[2]،اصلاح،مثلہ وقال عجزوا عن الماء[3]۔نقایۃ، مایفوت لاالٰی خلف کصلاۃ الجنازۃ لغیرالولی[4]،کنز ،صح لخوف فوت صلٰوۃ جنازۃ[5]، تنویر،جازلفوت[6] وافی، مثل الکنز و زاد لم یکن ولیہا،غرر،جازلمحدثٍ وجنب وحائض عجزوا من الماء ولخوف فوت صلٰوۃ الجنازۃ لغیر الولی[7] ملتقی، یجوز فی المصرلخوف فوت صلٰوۃ جنازۃ[8]،نورالایضاح، العذر المبیح للتیمم خوف فوت صلٰوۃ الجنازۃ [9]۔ |
نمازِ جنازہ کے لئے تیمم کرے گا جب فوت ہوجانے کا اندیشہ ہو مگر ولی کےلئے یہ نہیں۔ (٤) وقایہ :تیمم بے وضو، جنب، حائض اور نفاس والی کے لئے ہے جب انہیں پانی پر قدرت نہ ہو اور غیرولی کو نمازِ جنازہ فوت ہونے کا اندیشہ کے وقت بھی ہے(٥)اصلاح: اس کی عبارت بھی وقایہ کے مثل ہے فرق یہ ہے کہ اس میں کہا ہے جب یہ پانی سے عاجز ہوں(٦)نقایہ: جوفوت ہو اور اس کا کوئی بدل نہ ہو، جیسے غیر ولی کے لئے نماز جنازہ، کا کوئی بدل نہ ہو،(اس کے لئے تیمم روا ہے)( ٧)کنز: نماز جنازہ فوت ہونے کا اندیشہ کے وقت تیمم درست ہے(٨)تنویر: نماز جنازہ فوت ہونے کے وقت تیمم جائز ہے۔ (٩) وافی: اس کی عبارت کنز کے مثل ہے اور یہ اضافہ ہے جب خود ولیِّ جنازہ نہ ہو(١٠)غرر: تیمم جائز ہے بے وضو، جنب اورحائض کے لئے جو پانی سے عاجز ہوں اورغیرولی کے لئے نماز جنازہ کے فوت ہونے کے اندیشہ سے ۔(١١)ملتقی: نماز جنازہ کے فوت ہونے کے اندیشہ سے(١٢) نورالایضاح: تیمم کو مباح کرنے والا عذر نمازِ جنازہ فوت ہونے کا اندیشہ ہے(ت) |
[1] منیۃ المصلی فصل فی التیمم مطبوعہ مکتبہ قادریہ جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور ص٥٨
[2] وقایہ مع شرح الوقایہ باب التیمم مطبوعہ المکتبۃ الرشید دہلی ١/٩٥ تا ٩٧
[3] اصلاح
[4] نقایۃ مختصر الوقایۃ فصل التیمم مطبوعہ نور محمد کارخانہ تجارت کتب خانہ کراچی ص٦
[5] کنز الدقائق باب التیمم مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص١٧
[6] درمختار شرح تنویر الابصار باب التیمم مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ١/٤٣
[7] وافی
[8] ملتقی الابحر باب التیمم مطبوعہ موسسۃ الرسالۃ بیروت ١/٣٢
[9] نورالایضاح باب التیمم مطبوعہ مطبع علیمی لاہور ص١١
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع