دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

ابوالولید طیالسی نے کہا علاء بن یزید ثقفی کذاب تھا۔

٣٥٧

نمازجنازہ پر اطلاق صلوٰۃ مجازہے۔

٣٦٣

حدیث مذکور کی سب سندیں ضعیف ہیں۔

٣٥٧

صلوٰۃ کے ساتھ جب علٰی فلان مذکور ہوتوہرگز اس سے حقیقت شرعیہ مراد نہیں ہوتی۔

٣٦٣

حدیث ضعیف دربارۂ احکام اصلًا حجت نہیں۔

٣٥٧

مدارج النبوۃ میں مذکور ایك حکایت سے مخالفین کے استدلال کارد۔

٣٦٣

صحابہ میں کوئی شخص معاویہ بن معاویہ نام کامعلوم نہیں۔

٣٥٧

نقل ہی کا اتباع ہے مسئلہ منقول ہوتے ہوئے بحث کا اعتبارنہ ہوگا۔

٣٦٥

زمین لپیٹ دی گئی اور جنازہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے سامنے ہوگیا۔

٣٥٨

خلاف مذہب بعض مشائخ مذہب کے قول پر عمل نہیں ہوگا۔

۳۶۵

فرشتوں کی دوصفیں حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے پیچھے تھیں اور ہرصف میں سترہزارفرشتے تھے۔

٣٥٨

متون کے مقابل شروح اور شروح کے مقابل فتاوٰی پرعمل نہیں۔

۳۶۵

شہدائے موتہ اور ان کی نمازجنازہ غائبانہ کاواقعہ۔

٣٦٠

 نمازجنازہ مجرددعا کی مثل ہرگزنہیں۔

٣٦٥

شہدائے موتہ سے متعلق یہ حدیث دونوں طریق سے مرسل ہے۔

۳۶۰

دعاکے لیے طہارتِ بدن، طہارت جامہ، طہارت مکان اور استقبال قبلہ ضروری نہیں۔

٣٦٥

عاصم بن عمراوساط تابعین سے ہیں اور یہ قتادہ بن نعمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ صحابی کے پوتے ہیں۔

٣٦٠

عالم کی لغزش سے بچو اور اس کے رجوع کا انتظار رکھو۔

٣٦٦

عبداﷲ بن ابی بکربن محمد بن عمروبن حزم صغار تابعین سے ہیں اوریہ عمروبن حزم رضی اﷲ تعالٰی عنہ صحابی کے پرپوتے ہیں۔

۳۶۰

سیدنا غوث اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ حنبلی ہیں۔

٣٦٧

شیخ واقدی عبدالجبار بن عمارہ مجہول ہے۔

٣٦١

جواب سوال سوم۔

٣٦٧

معرکہ موتہ حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے پیش نظرتھا۔

٣٦١

ناجائزوگناہ میں کسی کی اطاعت نہیں۔

٣٦٧

نمازجنازہ صلوٰۃ مطلقًا نہیں بلکہ دعاء مطلق وصلوٰۃ مطلقہ میں برزخ ہے۔

٣٦٢

شافعی المذہب امام فجر کی نمازمیں قنوت پڑھے تو حنفی مقتدی نہ پڑھے۔

٣٦٨

 

 

حضرت خدیجۃ الکبرٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی نمازجنازہ نہیں ہوئی۔  

٣٦٩

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن