دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

کما بیّناہ فی الفتوی الاولی ومنہ قول القائل   ؎

ولایقوم علٰی ذل یرادبہ

الا الاذلان عیر النجد والوتد

 فلیس المراد ان حمار النجد عند ارادۃ الذل بہ یقوم ولایقعد بخلاف غیرہ وانہ یقعد انما اراد ان الحمار النجدی یدوم ویصبر علی الذل اماغیرہ فلایرضی بہ ۔

جیسا کہ ہم نے اسے پہلے فتوے میں بیان کیا اور اسی سے شاعر کا یہ شعر ہے   ؎

 اُس ذلّت پر، جس کا اس کے ساتھ ارادہ کیاجائے قائم نہیں رہتے مگر دو٢ ذلیل تر نجد کاگدھا اور اس کے باندھنے کا کُھونٹا۔

اس کا مطلب یہ نہیں کہ جب نجد کے گدھے کے ساتھ ذلّت کا ارادہ کیا جاتا ہے تو وہ کھڑا رہتا ہے بیٹتھا نہیں ہے اور دوسرابیٹھ جاتاہے۔بلکہ مقصود یہ ہےکہ نجدی گدھا ذلّت پر دائم وصابر رہتا ہے اوردوسرا ذلّت سے راضی نہیں ہوتا ۔ (ت)

مناہج کلام بھی دو٢ قسم پائے، کہیں تو بعد صلاۃ الجنازہ کی تخصیص ہے : کما فی اکثرالعبارات المذکورۃ (جیساکہ اکثر مذکورہ عبارتوں میں ہے۔ت)اور کہیں حکم مطلق کما فی عبارۃ القہستانی(جیسا کہ قہستانی کی عبارت میں ہے ہے۔ت) بلکہ کہیں قبل نماز کے بھی صاف تصریح،

فی کشف الغطا و پیش از نماز نیز بدعانہ ایستد زیراچہ دعامیکند بدعائیکہ او فرو اکبر است بودن دعایعنی نماز جنازہ کذافی التجنیس [1]۔

کشف الغطا میں ہے : اور نماز سے پہلے بھی دُعا کے لئے نہ کھڑا ہو اس لئے کہ اسے وہ دعاء کرنی ہے جو اس دعا سے زیادہ وافراوربڑی ہے یعنی نمازِ جنازہ، ایسا ہی تجنیس میں ہے۔ (ت)

حالانکہ پیش ازنماز دُعا خود احادیثِ صحیحہ میں حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے ثابت وقد مر بعضھا فی الفتوی الاولٰی(بعض حدیثیں پہلے فتوے میں گزر چکیں۔ت) اور کھڑے ہوکر دعاء بھی صحابہ کرام سے گزری، دلائلِ احکام بھی دو٢ ملے، کہیں نمازِ جنازہ میں زیادت کا شبہ کمافی المحیط والقنیۃ وغیرھما (جیسا کہ محیط اورقنیہ وغیرہما میں ہے۔ت)کہیں یہ کہ ایك بار دُعا کرچکا کمانقل عن وجیز الکردری(جیسا کہ وجیز کردری سے منقول ہے ۔ ت) یا اس سے افضل دعا کرے گا کما مر عن التجنیس (جیسا کہ تجنیس کے حوالے سے گزرا۔ت) اب جو اصول و


 

 



[1] کشف الغطاء فصل ششم نماز جنازہ مطبع احمدی دہلی ص٤٠۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن