دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

نوع یازدہم: تمام جہان کے لوگوں نے حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے مزار انوارپر نمازچھوڑدی، اگریہ نمازبطور نفل جائزہوتی توتمام مسلمان اس سے اعراض نہ کرتے۔

٣٣٩

جس امر سے مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بے عذرمانع بالقصداحترازفرمائیں وہ مشروع نہیں ہوسکتا۔

٣٤٦

یہ نوع نوحوالہ جات پرمشتمل ہے۔

٣٣٩

دوسرے شہر کی میت پر صلوٰۃ کاذکرصرف تین واقعوں میں روایت کیا جاتا ہے۔

٣٤٦

امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نمازجنازہ متعدد بارہونے کی توجیہ۔

٣٤٠

نجاشی، معٰویہ لیثی اور شہدائے موتہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم پرغائبانہ نماز کی توجیہ۔

٣٤٦

حضرت امام شافعی نے امام اعظم کے مزارکے قریب نمازفجرپڑھائی تواحترامًا بسم اﷲ آواز سے نہ پڑھی، نہ رفع یدین کیا اور نہ قنوت پڑھی۔

٣٤٠

واقعہ بئرمعونہ

٣٤٦

امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے جنازے کے لیے اتنی خلقت جمع ہوگئی جس کا شمارخداہی جانتاہے۔

٣٤١

حضرت نجاشی کے وصال کا واقعہ۔  

٣٤٧

امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نمازجنازہ چھ بارہوئی آخری بار آپ کے صاحبزادے حضرت حماد نے پڑھی۔

٣٤١

صحابہ کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم کو یہی ظن تھا کہ نجاشی کاجنازہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے سامنے حاضرہے۔  

٣٤٧

جواب سوال دوم

٣٤١

نجاشی کاجنازہ حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے لیے ظاہرکردیاگیا، حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اسے دیکھا اور اس پر نمازپڑھی۔  

٣٤٨

مذہب حنفی میں جنازہ غائب پرمحض ناجائزہیے اور ائمہ حنفیہ کا اس کے عدم جواز پر اجماع ہے۔

٣٤١

حضرت معٰویہ بن معٰویہ مزنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے انتقال اور جنازہ کا واقعہ۔

٣٥٣

تئیس٢٣ حوالہ جات سے مسئلہ مذکورہ کی تائید۔

٣٤١

حضرت معٰویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے غائبانہ نمازجنازہ والی حدیث ائمہ حدیث کے نزدیك ضعیف ہے۔

٣٥٤

صحت نمازجنازہ کی شرط یہ ہے کہ میت مسلمان ہو، طاہرہو اور جنازہ نمازی کے آگے زمین پررکھاہو۔  

٣٤٢

بقیہ بن ولید مدلّس ہے۔

٣٥٤

ہمارے نزدیك غائب اور عضو پر نمازصحیح نہیں اور شہید کی نمازجنازہ پڑھی جائے گی۔

٣٤٤

ابن حبان نے نوح بن عمروکوحدیث کا چوربتایا۔

٣٥٤

کسی حدیث صحیح صریح سے ثابت نہیں کہ حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ سلم نے غائبانہ نمازجنازہ پڑھی۔

٣٤٦

محبوب بن ھلال مجہول ہے۔

٣٥٧

 

 

امام نووی نے علاء بن یزید ثقفی کوضعیف، امام بخای نے منکرالحدیث، ابوحاتم ودارقطنی نے متروك الحدیث اور امام علی بن مدینی نے دل سے حدیثیں گھڑنے والاکہا۔

٣٥٧

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن