دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

نوع پنجم: حاکم اسلام یاامام مسجد جامع یاامام مسجدمحلہ کے بعد بھی دوسروں کو اجازت نہیں کہ یہ بھی صاحب حق ہیں۔

٣٢٣

اس نوع میں ترپّن عبارات سے حوالے پیش کیے گئے۔

٣٣٣

اس نوع میں سات حوالہ جات مذکورہیں۔  

٣٢٣

بے وضوکووضو کرنے یاجنب کو غسل کرنے میں نمازعید کے فوت ہونے کااندیشہ ہوتوتیمم کرکے شریك ہوجائیں۔

٣٣٣

نوع ششم: ولی وغیرہ ذی حق جس صورت میں اپنے حق کے لیے اعادہ کرسکتے ہیں اس صورت میں اپنے حق کے لیے اعادہ کرسکتے ہیں اس صورت میں بھی جوپہلے پڑھ چکاان کے ساتھ شریك نہیں ہوسکتا۔  

٣٢٤

سلطان وغیرہ جو ولی سے مقدم ہیں حاضرہوں تو ولی کو نمازجنازہ کے لیے تیمم جائزہے۔

٣٣٣

اس نوع میں گیارہ عبارات فقہا سے تائید پیش کی گئی۔

٣٢٤

ولی نے دوسرے کواجازت امامت دے دی تواب بھی ولی تیمم کرسکے گا۔

٣٣٣

نوع ہفتم: جب ولی نے دوسرے کو اذن دے دیا اگرآپ شریك نماز نہ ہوا یاکوئی اجنبی بے اذن ولی خودہی پڑھ گیا مگرولی شریك نمازہوگیا تو ان دونوں صورتوں میں ولی بھی اعادہ نہیں کرسکتا۔

٣٢٥

اگروضویاغسل کے تیمم سے ایك جنازہ پڑھا اب دوسرا آگیا اور وضو و غسل کی مہلت نہ پائی تو اسی تیمم سے دوسراجنازہ پڑھ سکتاہے۔

٣٣٣

اس نوع میں بیس عبارات فقہاء بطورحوالہ مذکورہوئیں۔

٣٢٥

ایسے واجب کافوت ہونا جس کابدل نہ ہو جوازتیمم کے عذروں میں سے ہے۔  

٣٣٣

نوع ہشتم: اگرسلطان وغیرہ ذی حق کہ ولی سے مقدم ہیں پڑھ لیں یا ان کے اذن سے کوئی اور پڑھ دے جب بھی ولی کو اختیاراعادہ نہیں۔

٣٢٦

جس کاانتظار ہوگا جیسے ولی واولٰی اسے تیمم جائزنہیں۔

٣٣٤

اس نوع میں چونتیس۳۴ حوالہ جات ذکرکیے گئے۔

٣٢٦

نمازجنازہ یاعیدفوت ہونے کے خوف سے پانی ہوتے ہوئے تیمم کی اجازت ہے۔

٣٣٤

نوع نہم: ولی نے نمازجنازہ پڑھ لی اور سلطان وغیرہ کہ اس سے اولٰی ہیں بعد کو آئے تو بالاتفاق اعادہ نہیں کرسکتے، اگرموجود تھے ولی نے ان کے اذن کے بغیرپڑھادی اور یہ شریك نہ ہوئے تو بعض علماء کے نزدیك اعادہ کرسکتے ہیں۔

٣٢٧

ہرواجب کہ فوت پربدل نہ رکھتاہو پانی ہوتے ہوئے اسے تیمم سے اداکرسکتے ہیں۔

٣٣٥

یہ نوع دس حوالہ جات پرمشتمل ہے۔  

٣٢٧

صرف کراہت کے سبب سے تیمم کی اجازت نہیں۔

٣٣٦

نوع دہم: بے وضو یا جنب کواندیشہ ہوکہ وضو وغسل کیاتو نمازجنازہ فوت ہوجائے گی توتیمم کرکے شریك ہوجائیں۔

٣٣٣

نمازجمعہ یانمازپنجگانہ فوت ہونے کے خوف سے تیمم کی اجازت نہیں۔

٣٣٦


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن