دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

اللبن علی اللحد، قال اللھم اجرھم من الشیطان ومن عذاب القبر، اللھم جاف الارض عن جنبیھا وصعدروحہا ولقہامنك رضوانا قلت یاابن عمراشیئ سمعتہ من رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم ام قلتہ برأیک، قال انی اذًا لقادر علی القول بل شیئ سمعتہ من رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم١ [1]ھذہ روایۃ ابن ماجۃ وفی اخری فلما اخذفی تسویۃ اللحد قال اللھم اجرھا من الشیطان ومن عذاب القبر فلما سوی اللبن علیھا قام جانب القبر ثم قال اللھم جاف الارض من جنبیھاوصعدروحھا وتلقھا رضوانا ثم قال سمعتہ من رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم[2]۔

کرنے لگے تو کہا: اے اﷲ! اسے شیطان سے اور عذابِ قبر سے پناہ میں رکھ، اے اﷲ! اس کی کروٹوں سے زمین جدا رکھ، اس کی روح کو اوپر پہنچا، اوراسے اپنی خوشنودی عطافرما--میں نے عرض کیا:اے ابن عمر ! یہ کوئی ایسی دُعا ہے جو آپ نے رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے سُنی ہے یا اپنی رائے سے کی ہے؟-- فرمایا: ایسا ہے تو وُہ دُعاکرسکتاہوں جو میں نے رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے سنی ہے۔ یہ ابن ماجہ کی روایت ہے --اور دوسری روایت میں یُوں ہے کہ جب لحد برابر کرنے لگے توکہا: اے اﷲ!اسے شیطان سے اور عذاب قبر سے پناہ میں رکھ۔ پھر جب اس پر اینٹیں برابر کردیں تو قبر کے کنارے کھڑے ہوکر یہ دعا کی: اے اللہ اس کی کروٹوں سے زمین کوجدارکھ، اس کی روح کواُوپر پہنچا اوراسے اپنی خوشنودی عطافرما--پھر فرمایا: میں نے اسے رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے سُناہے۔(ت)

احادیث اس بارہ میں حدِ شہرت واستفاضہ پر ہیں، انہیں میں سے حدیث عبداﷲ بن ابی بکر وعاصم بن عمر بن قتادہ مروی مغازی واقدی ہے کہ جواب عــــہ میں مذکور ہوئی۔

عــــہ: یعنی جواب مجیب اول کہ بغرض تصدیق از

یعنی مجیب اول کا جواب جو تصدیق کے لئے بمبئی (باقی اگلے صفحہ پر)

 


 

 



[1] سنن ابن ماجہ باب ماجاء فی ادخال المیت القبر مطبوعہ ایچ ایم سعید کراچی ص١١٢

[2] السنن الکبرٰی کتاب الجنائز مطبوعہ دارصادر بیروت ٤/٥٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن