دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

ونور لہ [1]فیہ، ابوداؤد والحاکم وصححہ عن امیرالمومنین عثمان رضی اﷲتعالٰی عنہ قال کان النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم اذافرغ من دفن المیّت وقف علیہ وقال استغفر وا لاخیکم وسلوالہ التثبیت انہ الاٰن یسأل [2]۔ احمد عن ابی ھریرہ رضی اﷲتعالٰی عنہ ان النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نعی النجاشی لاصحابہ ثم قال استغفروالہ ثم خرج باصحابہ الی المصلی ثم قام فصلی بھم کما یصلی علی الجنازۃ[3] ابن ماجۃ والبیھقی فی سننہ عن سعید بن المسیب قال حضرت ابن عمر رضی اﷲتعالٰی عنہا فی جنازۃ فلما وضعھا فی اللحد قال بسم اﷲ وفی سبیل اﷲ وعلٰی ملّۃ رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم، فلما اخذفی تسویۃ

 

عطا فرما، اور ہمیں اور اسے اپنی رحمت سے چھپا، اس کی قبر کشادہ فرمادے اور اس کے لیے اس میں روشنی ونور پیدا فرما—ابوداؤد و حاکم امیر المومنین حضرت عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی حاکم نے اس حدیث کو صحیح بھی کہا --وہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اﷲتعالٰی علیکہ وسلم جب میّت کی تدفین سے فارغ ہوتے تو وہاں کچھ دیر رکتے اور فرماتے، اپنے بھائی کے لئے دعائے مغفرت کرو اور اس وقت اس سے سوال ہونے والا ہے --امام احمد ،حضرت ابوہریرہ رضی اﷲتعالٰی عنہ سے راوی ہیں کہ نبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو نجاشی کے مرنے کی اطلاع دی پھر فرمایا: اس کے لئے دعائے مغفرت کرو۔پھر صحابہ کو لےکر نماز گاہ تشریف لے گئے پھر انہیں نماز پڑھائی جیسے جنازہ کی نماز پڑھی جاتی ہے--ابن ماجہ اوربیہقی سنن میں حضرت سعید بن مسیب سے راوی ہیں۔وُہ فرماتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ کے ساتھ ایك جنازہ میں حاضر تھا جب انہوں نے جنازہ کو لحد میں رکھا تو کہا: اﷲ کے نام سے، اﷲکی راہ میں، اور اﷲ کے رسول صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے دین پر--پھر جب لحد پر کچی اینٹیں درست

 


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب الجنائز مطبوعہ نور محمد اصح المطابع کراچی ١/١۔٣٠٠

[2] سنن ابی داؤد کتاب الجنائز مطبوعہ آفتاب عالم پریس لاہور ٢/١٠٣،مستدرك علی الصحیحین کتاب الجنائز مطبوعہ دارصادر بیروت ١/٣٧٠

[3] سند احمد بن حنبل مروی ازابوہریرہ مطبوعہ دارالفکر بیروت ٢/٥٢٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن