30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جنازے پرتکثیر جماعت سے میت کے لیے عفو وسیئات ورفع درجات کی امیدعظیم ہے۔ |
٣١٠ |
جواب سوال اول |
٣١٨ |
|
جس پر تین صفیں نمازپڑھیں اس کے لیے جنت واجب ہوگئی۔ |
٣١١ |
مذہب حنفی میں جب ولی نمازپڑھ چکاہو یا اس کے اذن سے ایك بار نمازہوچکی ہو تو اب دوسروں کو مطلقًا نمازجائزنہیں۔ |
٣١٨ |
|
جس پرسومسلمان نمازپڑھیں وہ بخشاگیا۔ |
٣١١ |
تکرارنمازجنازہ کے عدم جوازپر ائمہ حنفیہ کااجماع ہے، جو اس کے خلاف کرے وہ مذہب حنفی کا مخالف ہے۔ |
٣١٨ |
|
جونمازہونے تك جنازہ میں حاضررہے اس کے لیے ایك قیراط اور جودفن تك حاضررہے اس کے لیے دوقیراط ثواب ہے۔ |
٣١١ |
مسئلہ مذکورہ پرکلام گیارہ انواع پرمشتمل ہے جن میں بطورپچاسی کتب سے دوسوسات٢٠٧ عبارات ذکرکی گئی ہیں۔ |
٣١٨ |
|
جوکسی جنازہ کے ساتھ رہے یہاں تك کہ دفن ہوجائے اس کے لیے تین قیراط ثواب لکھاجائے گا۔ |
۳۱۲ |
نوع اوّل: نمازجنازہ دوبارہ روانہیں، یہ نوع دس عبارات فقہاء سے مؤیّدہے۔ |
٣١٨ |
|
ایك قیراط اُحد سے بڑاہے۔ |
۳۱۲ |
نوع دوم : دوبارہ نمازجنازہ پڑھیں تونفل ہوگی اور یہ نمازبطورنفل جائز نہیں۔ |
٣١٩ |
|
جوکسی میت کونہلائے، کفن پہنائے، خوشبولگائے، جنازہ اُٹھائے، نمازپڑھے اور جو ناقص بات نظرآئے اسے چھپائے تووہ گناہوں سے ایساپاك ہوگیا جیسا جس دن ماں کے پیٹ سے پیداہواتھا۔ |
٣١٢ |
اس نوع میں کتب معتبرہ سے چودہ عبارتیں ذکرکی گئیں۔ |
٣١٩ |
|
حضرت امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی بارگاہ میں خراج تحسین۔ |
۳۱۳ |
نوع سوم: اگرکسی وجہ سے جماعت بھر کی نمازجنازہ باطل اور فقط امام کی صحیح ہوئی تو اب بھی اعادہ نہیں کرسکتے کہ اکیلے امام کی نماز سے فرض ساقط ہوگیا۔ |
٣٢١ |
|
حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی نمازجنازہ کس نے پڑھائی |
۳۱۴ |
اس نوع میں سترہ عبارات فقہاء مذکور ہیں۔ |
٣٢١ |
|
o رسالہ الھادی الحاجب عن جنازۃ الغائب (غائبانہ نمازجنازہ پڑھناجائزنہیں) |
٣١٧ |
نوع چہارم: ولی خود یا اس کے اذن سے دوسرا نمازپڑھادے یاولی تنہا پڑھ لے تو اب کسی کو نمازجنازہ کی اجازت نہیں۔ |
٣٢١ |
|
نمازجنازہ کے بارے میں تین سوال |
٣١٧ |
اس نوع میں بائیس۲۲ عبارات بطورحوالہ پیش کی گئیں۔ |
٣٢١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع