دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

واپس جائیں تو مستحب سمجھا جاتا تھا کہ میّت سے اس کی قبر کے پاس کھڑے ہوکر کہا جائے یَافُلَانُ قُلْ (قُوْلِی)لَااِلٰہَ اِلَّااﷲ تین بار، پھر کہا جائے قُل قُوْلِیرَبیَ اﷲ وَدِنیْنِیَ الْاِسْلَامُ وَنَبِیِّیْ مُحَمَّد ط صَلَّی اﷲ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ فقیرغفراﷲتعالٰی اس قدر اور زائد کرتا ہے وَاعْلَمْوَا واعْلَمِیْ اَنَّ ھٰذَیْنِ الَّذِینَ اَتَیَاكَ كِ وْیَاْتِیَانِكَ نِكِ ھُوَعَبْدَانِﷲ لَایَضُرّانِ وَلَایَنْفَعَانِ اِلاَّ بِاذْنِ اﷲ فَلَاتَخَفْتَخَافِی وَلَاتَحزَنْتَحْزَنِیْ وَاَشْھَدْوَاَشْھَدِیْاَنَّ رَبَّكَ اﷲ وَدِیْنَكَ دِیْنَكِ الْاِسْلَامُ وَنَبِیَّكَ نَبِیَّكِ مُحَمَّدصَلَّی اﷲُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمْ ثَبَّتَنَااﷲ وَاِیَّاكَ بِالقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَٰی وۃِ الدُّنْیِا وِفِی الْاٰخِرَۃِ اِنَّہ، ھُوَالغَفُوْرُالرَّحِیْم o

ترجمہ: کہہ میرا رب اﷲ اور میرا دین اسلام اور میرانبی محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم (فقیر غفراﷲتعالٰی نے اس قدر اورزائد کیا) اور جان لے کہ یہ دو جو تیرے پائے پاس آے یا آئیں گے تو یہی دو بندے ہیں اﷲکے، نہ نفع دیں نہ نقصان پہنچایں مگر خداکے حکم سے ۔ تو نہ ڈر اور نہ غم کر ،اور گواہی دےکہ تیرا رب اللہ ہے اور تیرا دین اسلام، اور تیرے نبی محمد صلی ا ﷲتعالٰی علیہ وسلم، ثابت رکھے ہمیں اﷲ، اور تجھ کو ٹھیك بات پر، دُنیا کی زندگی اور آخرت میں۔بیشك وہی ہے بخشنے والا مہربان۔

حدیثِ تلقین کی تخریج وتقویت فقیر نے کتاب حیٰوۃ الموات فی بیان سماع الاموات کے مقصد دوم و فصل پنجم اور مسئلہ تلقین کی روایات وتنقیح مقصد سوم فصل سیز دہم میں ذکر کی جس سے بحمد تعالٰی وہابیہ کے تمام اوہام کی تسکین کافی ہوتی ہے،

وباﷲ التوفیق والحمد ﷲ رب العٰلمین وصلی اﷲتعالٰی علی سیدنامحمد واٰلہ اجمعین واﷲ

اور خدا ہی سے توفیق ہے،اور ساری تعریف اﷲ کے لئے جو سارے جہانوں کا پروردگاہے ،اور خدائے برترسبحانہ، وتعالٰی اعلم۔ہمارے آقاحضرت محمد اور ان کی تمام آل پر رحمت نازل فرمائے اور خدائے پاك وبرتر

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن