دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

کوئی بھائی مسلمان مرے اوراس کی قبر پر مٹی برابر کر چکو تو تم میں سے ایك شخص اس کی قبر کے سرہانے کھڑا ہوکر کہے یَافُلَانَ ابْنَبِنْتِ فُلَانَۃٍکہ وہ سُنے گا اور جواب نہ دے گا۔ پھر کہے یا فلاں بن بنت فلانۃوہ سیدھا ہوکر بیٹھ جائے گا پھر کہے، پھر کہےیا فلاں بنبنت فلانۃوہ کہے گا ہمیں ارشاد کر، اﷲ تعالٰی تجھ پر رحم فرمائے۔مگر تمہیں اس کے کہنے کی خبر نہیں ہوتی۔ پھر کہے اذْکُرْ اُذکری مَاخَرَجْتَ خَرَجْتِ عَلَیْہِ مِنَ الدنْیَا شَھَادَۃَ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّااﷲ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ، وَرَسُوْلُہ، صِلِّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمْ (وَاَنَّكَ رَضَیْتَ)انَكِ رَضَیْتِ بِاﷲ رَبًّا وَبِالْاِسْلَامِ دِیْنَا وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اﷲُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم وَبِالْقُرْاٰنِ اِمَامًا[1] ط(نکیرین ایك دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے چلو ہم اس کے پاس بیٹھیں گے جسے لوگ اس کی حجت سکھا چکے۔ اس پر کسی نے عرض کی:یارسول اﷲ! اگر اس کی ماں کا نام معلوم نہ ہو،فرمایا:توحوّا کی طرف نسبت کرے[2]۔

راشد بن سعد عــــہ وضمرہ بن حبیب وحکیم بن عمیر کہ تینوں صاحب اجلّہ ائمہ تابعین سے ہیں فرماتے ہیں جب قبرپر مٹّی برابر کر چکیں اور لوگ

عــــہ: رواہ عنہم سعید بن منصور فی سننہ ١٢منہ (ن)

ان سے اس کو سعید بن منصور نے پنی سنن میں روایت کیا(ت)

 


 

 



[1] کنز العمال بحوالہ طبرانی حدیث ٤٢٤٠٦ مطبوعہ موسستہ الرسالۃ بیروت ۱۵/ ۶۰۵

[2] کنز العمال بحوالہ طبرانی حدیث ٤٢٤٠٦ مطبوعہ موسستہ الرسالۃ بیروت ۱۵/ ۶۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن