30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں۔ |
٣٠٢ |
صدیق وفاروق و دیگرصحابہ کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم سیدۃ النساء رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے وصال کے بعد حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے گھر تعزیت کے لیے آئے۔ |
٣٠٧ |
|
بندہ مقبول کو پہلا تحفہ جوبارگاہ عزت سے ملتا ہے یہ ہے کہ جتنے لوگ اس کے جنازہ کی نمازپڑھتے ہیں اﷲ تعالٰی ان سب کی مغفرت فرمادیتا ہے۔ |
٣٠٣ |
حضرت سیدۃ النساء رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے وصیت فرمائی کہ مجھے رات کو دفن کیاجائے تاکہ میرے جنازہ پرکسی غیرمحرم کی نظرنہ پڑے۔ |
٣٠٧ |
|
جنازہ اقدس پرامامت نہ ہونے کی ایك حکمت نفیسہ ممانعت تکرارنمازجنازہ کے بارے میں چنداہم نکات وتمسکات۔ |
٣٠٣ |
اصحاب کبار رضی اﷲ تعالٰی عنہم دوبارہ نمازجنازہ ناجائزجانتے تھے۔ |
٣٠٧ |
|
کوئی نماز ایك دن میں دوبارنہ پڑھو۔ |
٣٠٥ |
جس شخص کے پاس ناگاہ جنازہ آجائے اور اس کا وضو نہ ہو توتیمم کرکے نمازجنازہ پڑھ لے۔ |
٣٠٧ |
|
نمازوں کاسبب وقت ہے جب وقت دوبارہ آیا نمازدوبارہ آئے گی۔ |
٣٠٦ |
حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما وضونہ ہونے پرتیمم کرکے نمازجنازہ میں شریك ہوئے۔ |
٣٠٨ |
|
نمازجنازہ کاسبب مسلم میت ہے، جب میت متکرر ہو نماز متکرر ہوگی مگر ایك ہی میت پرمکررنہیں ہوسکتی۔ |
٣٠٦ |
تین چیزوں میں دیرنہ کرو (١) نمازجب اس کا وقت آجائے۔ (٢) جنازہ جس وقت حاضرہو۔ (٣) زن بے شوہر جب اس کا کفوملے۔ |
٣٠٩ |
|
ابوبکربن ابی شیبہ امام بخاری وامام مسلم کے استاذ ہیں۔ |
٣٠٦ |
جلدی کرو کہ مسلمان کے مردے کو روکنانہ چاہئے۔ جب تم میں سے کوئی مرے اسے نہ روکو اور جلدی دفن کو لے جاؤ۔ |
۳۰۱ |
|
صدیق وفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہما کی عادت کریمہ تھی کہ اگرجنازگاہ میں نمازکی گنجائش نہ پاتے تو واپس تشریف لے جاتے اور مسجد میں نمازجنازہ نہیں پڑھتے تھے۔ |
٣٠٦ |
علماء فرماتے ہیں اگرروزجمعہ پیش ازجمعہ جنازہ تیار ہوجائے توجماعت کثیرہ کے انتظارمیں دیرنہ کریں پہلے ہی دفن کردیں۔ |
٣١٠ |
|
عبداﷲ بن سلام رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نمازجنازہ میں شریك نہ ہوسکنے کے بعد فرمایا دعامیں توکوئی بندش نہیں میں اُن کے لیے دعاکروں گا۔ |
٣٠٦ |
جہّال کی یہ باتیں بے اصل ہیں کہ میت بھی نمازجمعہ میں شریك ہوجائے گی یابعدنمازجمعہ دفن کریں تو میت کو ہمیشہ جمعہ ملتارہے گا۔ |
٣١٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع