30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اس معنوی کثرت وقوت کی تحصیل کو صفِ اوّل مین تین شخص رکھے۔
ثانیًا اس میں تعدیل فضل ہے کہ جمع میں برکت ہے ایك سے دو٢ میں زائد، دو٢ سے تین٣ میں، اور صفوف جنازہ میں آخری فالآخر افضل ہے۔ پہلی سے دوسری افضل، دوسری سے تیسری تو اس ترتیب سے ہر صف کے لئے چار فضل حاصل ہو گے۔ پہلی صف میں باعتبار صف ایک، بلحاظِ رجال تین دوسری صف میں صف اور رجل دونوں کے اعتبارسے دو دو تیسری میں بااعتبار صف تین با لحاظ رجل ایک،واﷲ ذولفضل العظیم، واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم(اور اﷲ بڑے فضل والا ہے--اور خدائے پاك وبرتر خوب جاننے والا ہے۔ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع