دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

نظرظاہر میں یہاں دو٢ حکمتیں معلوم ہوتی ہیں :

اوّلًاجمع تام ہے اور جمع تام گویا صفتِ تام ہے ولہذا ایك روایت میں تین عورتوں کو جمیع صفوف مابعد کی نماز کا قاطع بتایا، اور ظاہرالروایۃ میں بھی اسے اس درجہ قوی بتایا کہ ایك صف کودوسری کا حائل نہ جانا، اور ان کی محاذات میں آخر صفوف تك تین تین مردوں کی نماز پرحکمِ فساد فرمایا۔فتح القدیر میں ہے :

الصحیح ان بالصلاۃ بالثلاث تفسد صلٰوۃ واحد عن یمینھن واٰخرعن شمالھن وثلثۃ ثلثۃ الٰی اٰخر الصفوف وفی روایۃ الثلث کالصف التام فتفسد صلٰوۃ جمیع الصوف التی خلفھن [1]۔

صحیح یہ ہے کہ تین عورتوں سے ایك ان کے دائیں والے مرد کی، ایك ان کے بائیں والے کی ، اورآخری صف تك ہرصف سے تین تین مردوں کی نماز فاسد ہوجاتی ہے-- اور ایك روایت میں ہے تین گویا پوری صف ہے تو ان کے پیچھے کی تمام صفوں کی نماز فاسد ہوجائے گی۔(ت)

__________________


 

 



[1] فتح القدیر باب الامامۃ مطبوعہ نوریہ ضویہ سکّھر ١/٣١٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن