30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مقبول بندوں کی نمازجنازہ پڑھنے والوں کی مغفرت ہوجاتی ہے۔ |
٢٧١ |
جوتم میں فتوٰی دینے پرزیادہ جری ہے آتش دوزخ پرزیادہ جرأت رکھتاہے۔ |
٢٨٠ |
|
مومن صالح کی نمازجنازہ پڑھنے والوں کو عذاب دینے سے اﷲ تعالٰی حیافرماتاہے۔ |
٢٧١ |
نمازکاقبل فرضیت وقوع ہوابعد کو فرضیت اتری۔ |
۲۸۰ |
|
جب سلامت وعدم سلامت میت مشکوك ہو تو قبرپرنمازجنازہ نا جائزہوگی۔ |
٢٧١ |
اہل مدینہ نے قبل فرضیت جمعہ جمعہ پڑھا۔ |
٢٨٠ |
|
بیشك اﷲ تعالٰی نے انبیاء علیہم السلام کے بدن کو کھانازمین پرحرام فرمادیا۔ |
٢٧١ |
حضوراقدس صلی تعالٰی علیہ وسلم نے جماعت تراویح اس خیال سے ترك فرمادی کہ مداومت سے فرض نہ ہوجائے۔ |
٢٨١ |
|
تکرارنمازجنازہ کے عدم جواز پر چالیس کتب معتبرہ کی اکاون عبارات۔ |
٢٧٢ |
نمازجنازہ بالاجماع فرض کفایہ ہے۔ |
٢٨١ |
|
اگربادشاہ اسلام یاامیرالمومنین یاقاضی شرع یااسلامی حاکم مصر یاامام الحی نمازجنازہ پڑھ چکاہو تو اب ولی کو بھی اعادہ کا اختیارنہیں۔ |
٢٧٣ |
صلوٰۃ علی فلاں بمعنی دعانصوص شرعیہ میں شائع و ذائع ہے۔ |
٢٨١ |
|
ناواقفی مانع گناہ نہیں کہ مسائل سے ناواقف رہنا خود گناہ ہے۔ |
٢٧٧ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تمہارے امام ہیں دنیاوی زندگی میں بھی اور بعدازوصال بھی۔ |
٢٨٤ |
|
عالم کا گناہ ایك گناہ اورجاہل کاگناہ دوگناہ۔ |
٢٧٧ |
حضرت علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ عرض کرتے تھے اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اﷲ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔ |
٢٨٤ |
|
فرقہ غیرمقلدین گمراہ وبدمذہب ہے۔ |
٢٧٧ |
مولاعلی رضی اﷲ تعالٰی عنہ دعاکرتے اور حاضرین آمین کہتے۔ |
٢٨٥ |
|
جوکسی ضلالت کی طرف بلائے سب ماننے والوں کے برابرگناہ اس پرہے۔ |
٢٧٧ |
تکفین کے بعد حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں صدیق وفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے سلام عرض کیا۔ |
٢٨٥ |
|
نمازجنازہ جماعت سے خواہ تنہا پڑھ لی تو دوبارہ جماعت سے خواہ تنہا پڑھنی مکروہ ہے۔ |
٢٧٨ |
صدیق وفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہما حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے سامنے کھڑے ہوکردعاکرتے اور لوگ آمین کہتے رہے۔ |
۲۸۵ |
|
قائلین تکرارنمازجنازہ کو مصنف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کی طرف سے چیلنج کہ کوئی حدیث تقریری یاقولی یافعلی پیش کرو۔ |
٢٧٩ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پرمردوں نے پھر عورتوں نے پھربچوں نے صلوٰۃ کی۔ |
٢٨٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع