30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مکروہ تنزیہی کو گناہ کہنادرست نہیں۔ |
٢٥٦ |
جواراضی شامل مسجد ہوچکی ہو اس پر نمازجنازہ پڑھناجائزنہیں۔ |
٢٦٦ |
|
موضع نمازجنازہ |
|
مسجدنبوی اور مسجدحرام میں نماز جنازہ ہونے کی وجہ۔ |
٢٦٦ |
|
مسجدمیں نمازجنازہ جائزنہیں، کتب فقہ سے اس امرکاثبوت۔ |
٢٥٩ |
مسجد کے حوض پرجنازہ رکھ کر نمازپڑھنے کاحکم۔ |
٢٦٦ |
|
مسجدمیں نمازجنازہ ممنوع ہے اگرچہ بیرون مسجد جگہ کم ہو یاسخت دھوپ ہو اور ماہ رمضان ہو۔ |
٢٦٢ |
قدیم قبرستان میں نمازجنازہ پڑھنا جبکہ قبریں منہدم ہوچکی ہوں۔ |
٢٦٧ |
|
اوراگرمسجد میں نمازجنازہ پڑھی گئی توفرض ساقط ہوجائے گا۔ |
٢٦٣ |
تکرارنمازجنازہ |
|
|
جونمازمیں ملناچاہتاہو اور کسی وجہ سے نہ مل سکا توثواب پائے گا۔ |
٢٦٣ |
O رسالہ النھی الحاجز عن تکرار صلاۃ الجنائز (نمازجنازہ کی تکرارناجائزہے) |
٢٦٩ |
|
نمازجمعہ کے بعدنمازجنازہ پڑھی جائے۔ |
٢٦٣ |
نمازجنازہ کی تکرار ہمارے ائمہ کرام کے نزدیك مطلقًا ناجائزہے۔ |
٢٧٠ |
|
صحیح یہ ہے کہ مسجد میں جنازہ یاامام یاصف ہو تو مکروہ ہے۔ |
٢٦٤ |
اگراجنبی غیراحق بلااذن وبلامتابعت ولی پڑھ لے تو ولی اعادہ کرسکتاہے۔ |
٢٧٠ |
|
مسجد کے اندرنمازجنازہ جائزنہیں۔ |
٢٦٥ |
ولی پڑھ چکاہو تو اب کسی کو جائزنہیں۔ |
٢٧٠ |
|
مسجد کے مسقف حصہ کو شتوی او رصحن کو صیفی کہتے ہیں۔ |
٢٦٥ |
نمازجنازہ بطورنفل پڑھنی مشروع نہیں۔ |
٢٧٠ |
|
میت کو تابوت میں دفن کرنامکروہ ہے مگراس حالت میں کہ وہاں زمین نرم ہو تو حفاظت کے لیے حرج نہیں۔ |
٢٦٥ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم آج بھی ایسے ہی ہیں جیسے جس دن قبرمبارك میں رکھے گئے تھے۔ |
٢٧٠ |
|
کفن پہلے سے تیاررکھنے میں کوئی حرج نہیں، اور قبرپہلے سے بنانانہ چاہئے۔ |
٢٦٥ |
اگرنمازجنازہ کی تکرارمشروع ہوتی تو مزاراقدس پر نمازپڑھنے سے تمام جہان اعراض نہ کرتا۔ |
٢٧٠ |
|
میت تابوت میں ہو تو نمازجنازہ اس پر اسی طرح جائزہے کھولنے کی حاجت نہیں۔ |
٢٦٥ |
اگرکوئی شخص بلاجنازہ دفن کردیاگیاہو تو اس کی قبرپرنماز پڑھنا فرض جبکہ بدن نہ بگڑنے کا ظن غالب ہو۔ |
٢٧١ |
|
نمازجنازہ فناء مسجدمیں جائزہے۔ |
٢٦٥ |
نمازجنازہ ہرمسلمان کا دوسروں پرحق ہے۔ |
٢٧٠ |
|
قبرمیں شجرہ اور تبرکات رکھناممنوع نہیں۔ |
٢٦٥ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع