30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الجنازۃ لعدم احتیاجھالہ واعترضہ فی النھر بمامرمن ان امام الحی انما یقدم علی الولی اذاکان افضل قال نعم علل القدروری کراہۃ تقدم الابن علی ابیہ بان فیہ استخفافابہ وھذایقتضی وجوب تقدیمہ مطلقااھ قلت وھذامؤید لمامر عن الفتح١ [1]اھ مافی ردالمحتار ملخصا ملتقطا،وفی الخانیۃ ثم الھندیۃ من الصلٰوۃ، رجل بنی مسجدا وجعلہ ﷲ تعالٰی فھو احق الناس بمرمتہ وعمارتہ والاذان والاقامۃ والامامۃ ان کان اھلالذلک، فان لم یکن فالرای فی ذٰلك الیہ٢ [2]اھ(ملخصا) واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
تقدم کا موجب نہیں کیونکہ اس میں علم کی ضرورت نہیں، اس پر نہر میں یہ اعتراض ہے کہ امامِ محلہ ولی پر اُسی وقت تقدّم پاتا ہے جب اُس سے افضل ہو۔ ہاں قدوری نےباپ پر بیٹے کا تقدم مکروہ ہونے کی علّت یہ بتائی کہ اس میں باپ کی تقدیم مطلقًا ضروری ہے اھ-- میں کہتا ہوں اس سے اس کلام کی تائید ہورہی ہے جو فتح القدیر کے حوالے سے گزرا۔ تلخیص وانتخاب کے ساتھ ردالمحتار کا مضمون ختم ہوا۔ خانیہ پھر ہندیہ کتاب الصلٰوۃ میں ہے : کسی شخص نے مسجد تعمیرکی اورا سے خداکے لئے وقف کردیاتو اس کی مرمت ، عمارت، اذان ،اقامت اور امامت کا وہ سب لوگوں سے زیادہ حقدار ہے اگر وہ اس کا اہل ہو ورنہ اس بارے میں رائے اُسی کی لی جائے گی اھ(یعنی دوسرے کو مقرر کرنے کا حق اسی کو ہوگا) اور خدائے پاك وبرتر خوب جاننے والا ہے۔(ت) |
مسئلہ نمبر ۴۱:موضع بکہ جیبی والا ، علاقہ جاگل، تھانہ ہری پور ڈاك خانہ نجیب اﷲ خان مرسلہ مولوی شیر محمد صاحب ۱۴ جمادی الاخرہ۱۳۱۴ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ میّت اگر چہ بالغ ہو یا نابالغ ہو اُس کے جنازہ میں ولی داخل نہیں ہوا تو اس کا جنازہ ہوا یا نہیں :
الجواب:
نماز ہوگئی جو نماز بے اجازت ولی پڑھی جائے ولی کو اختیار ہے کہ دوبارہ پڑھے۔ مگر جو پہلے پڑھ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع