دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

جنازے میں تکبیریں چھوٹ جائیں توکیاحکم ہے۔

١٩٤

دعا کے مطلقًا محبوب ومطلوب ہونے پر سات احادیث سے استدلال۔

٢٤٠

جنازہ میں کم آدمی ہوں توصفوں کی ترتیب کیسے ہو۔

١٩٦

حدیث١: دعابکثرت کر۔

٢٤٠

ایك آدمی کی صف بھی صف ہے۔

١٩٦

حدیث٢: جب تم میں سے کوئی شخص دعامانگے توکثرت کرے کہ اپنے رب سے ہی سوال کررہاہے۔

٢٤١

جنازہ میں پچھلی صف افضل ہے۔

٢٠٧

مصنف کا استدلال کہ حدیث مذکور سوال ومسؤل دونوں میں تکثیر کی طرف اشارہ فرماتی ہے۔

٢٤١

o رسالہ المنۃ الممتازۃ فی دعوات الجنازۃ (جودعائیں احادیث کریمہ میں وارد ہیں وہ مع ترجمہ اس رسالے میں جمع کردی گئی ہیں اور قبرپر تلقین کرنے کا طریقہ بتایاگیاہے)

٢٠٩

حدیث٣: دعابکثرت مانگ کہ دعاقضامبرم کو ٹال دیتی ہے۔  

٢٤١

نمازجنازہ سے متعلق احادیث میں تیرہ دعائیں وارد ہوئی ہیں۔

٢٠٩

حدیث٤: بیشك اﷲ تعالٰی نے برکت رکھی ہے آدمی کی اس حاجت میں جس میں وہ دعا کی کثرت کرے۔

٢٤١

تفصیل ادعیہ بعد تکبیرسوم

٢٠٩

حدیث٥: کثرت دعا سے گھبراکر دعاچھوڑدینے والے کی دعاقبول نہیں ہوتی۔

٢٤٢

طریقہ تلقین قبر۔

٢٢١

حدیث ٦و٧: ہروقت ہرگھڑی عمربھر خیرمانگے جاؤ اور تجلیات رحمت الٰہی کی تلاش رکھو۔

٢٤٢

نمازجنازہ کے بعد دعاکرنا جائزہے، دعا سے متعلق احادیث اور منکرین کارَد

٢٢٤

یہاں تو بحمداﷲ نہ صرف اطلاق بلکہ صراحۃً تعمیم زمانہ ہے ۔

٢٤٣

o رسالہ بذل الجوائز علی الدعاء بعد صلاۃ الجنائز (نمازجنازہ کے بعد دعاکرنے کا ثبوت اور منکرین کارَد) 

٢٣٩

جس وقت دعاکیجئے بلاشبہ عین ماموربہ اور حسن فی حدذاتہ ہے۔

٢٤٣

بہت عوام تمایز صور سے غفلت کرتے ہیں لہٰذا ایسی جگہ پوری بات کرنا ہمیشہ مفتی کے لیے مناسب ہے۔

٢٤٠

جب تك کسی خاص وقت کی ممانعت شرع مطہر سے ثابت نہ ہو منع وانکار حکم شرع کا ردوابطال ہے۔

٢٤٣

ائمہ اہلسنت وجماعت کااجماع ہے کہ اموات مسلمین کے لیے دعا محبوب اور شرعًا مطلوب ہے۔

٢٤٠

جب بتصریح تعمیم امرشرع وارد ہوتو جمیع ازمنہ تحت امر داخل ہوتا ہے۔

٢٤٣

نصوص شرعیہ آیتًا وحدیثًا دربارہ دعا ارسال مطلق واطلاق مرسل پروارد جن میں کسی زمانہ کی تقیید وتحدیدنہیں۔

٢٤٠

حسن فی ذاتہ کوکبھی خارج سے کوئی امرمزاحم حسن عارض ہوتاہے۔

٢٤٣

 

 

بارثبوت مدعی کے ذمہ ہوتاہے۔

٢٤٣

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن