30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
چھوڑ دیں اُس سے بات نہ کریں، اُس کے پاس نہ بیٹھیں ، تو ضرور اس کا سزا وار ہے۔ اﷲ تعالٰی فرماتا ہے :
|
وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸﴾[1]۔ |
اگر شیطان تجھے بھُلادے تویاد آنے کے بعد ظالموں کے ساتھ نہ بیٹھنا۔(ت) |
مگر بعد موت ہر سنّی صحیح العقیدہ کو غسل وکفن دینا، اس کے جنازے کی نماز پڑھنا الّامااستثنٰی ولیس ھذامنھم (اگر وہ جن کا استثناء کیا گیا ہے اور یہ ان میں سے نہیں۔ت) فرض قطعی علی الکفایہ ہے۔ اگر سب چھوڑ دیں جن جن کو اطلاع تھی سب گنہگار و تارك فرض ومستحق عذاب ہوں گے۔ جس نے تین مسلمانوں جو بے نماز دفن کرادیا فاسق، مرتکبِ کبیرہ، مستوجب سزائے شدید ہوا، بے نماز کے نماز کو فرض جانتاہو اس کی تحقیر نہ کرتا اگرچہ نفس وشیطان کے پھندے میں آکر نہ پڑھتا ہو مرتکب کبائر ہے، مستحقِ عذابِ نار ہے، مگر کافر نہیں، باغی نہیں، ڈاکو نہیں، ایك تباہ کار مسلمان ہے۔ رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں :
|
الصلٰوۃ واجبۃ علیکم علٰی کل مسلم یموت براکان اوفاجراوان ھو عمل الکبائر [2]۔ |
تم پر ہر مسلمان کی نمازِ جنازہ فرض ہے سوا چار کے، باغی، رہزن جب کہ یہ جنگ میں قتل ہوں ۔اسی طرح رات کو شہر کے اندر ہتھیار لے کر لوٹ مار کرنے والا گلادباکر مارنے والا، اپنے ماں باپ میں سے کسی کا قاتل، نہر میں اسے باغیوں سے بھی لاحق کیا ہے (ت) |
اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم :
|
الدواوین ثلثۃ فدیوان لایغفراﷲ منہ شیئا ، ودیوان لایعبأ اﷲ منہ شیئا، ودیوان لایترك اﷲ منہ شیئا،فامّا الدیوان الذی لایغفراﷲ منہ شیئا، فلاشراك اﷲ باﷲ، واماالدایون الذی لا یعباء اﷲ منہ شیئاا فظلم العبد |
دفتر تین ہیں، ایك دفتر میں سے اﷲتعالٰی کچھ معاف نہ فرمائے گا، اور دوسرے کی اﷲ کو کچھ پرواہ نہیں، اور تیسرے میں اﷲ کچھ نہ چھوڑے گا، وہ دفتر جس میں اﷲ تعالٰی کچھ معاف نہ فرمائے گا دفترِ کفر ہے۔ اورجس کی اﷲ کو کچھ پرواہ نہیں وہ بندے کا اپنے رب کے معاملے میں اپنی جان پر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع