دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

استحسنو ویلحقوہ بشریعۃ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم بقولہ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم من سن سنۃ حسنۃ فلہ اجرھا واجرمن یعمل بھا وکلمۃ لاالٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲاکبرحسنات فکیف یمنع منھا وتأمل احوال غالب الخلق الاٰن فی الجنازۃ تجدھم مشغولین بحکایات الدنیا لم یعتبر وا بالمیت وقلبھم غافل عن جمیع ما وقع لہ بل رأیت منھم من یضحك واذا تعارض عندنا مثل ذلك وکون ذلك لم یکن فی عھد رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم قدمنا ذکراﷲ عزوجل بل کل حدیث لغو اولٰی من حدیث انباء الدنیا فلوصاح کل من فی الجنازۃ بلاالٰہ الااﷲ فلااعتراض ولم یاتنا فی ذلك شی عن رسول اﷲتعالٰی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فلوکان ذکراﷲ فی الجنازۃ منھیاعنہ لبلغنا ولو فیحدیث کما بلغنا فی قراءۃ القراٰن فی الرکوع فافھم وشی سکت عنہ الشارع

اجازت دی ہے کے ایسے طریقے ایجاد کریں جن کو وُہ اچھاجانیں اور ان کو رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی شریعت میں شامل کریں ۔یہ اجازت اس ارشادِرسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے ہے جس نے کوئی اچھا طریقہ ایجاد کیا تو اس کے لئے اس ایجاد کا ثواب اور آئیندہ اس پر تمام عمل کرنے والوں کا ثواب ہے۔ کلمہ لاالٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲ تو سب سے بڑی نیکی ہے پھراس سے کیونکر روکا جائےگا؟ اس وقت نماز جنازہ میں اکثر لوگوں کے حالات کا جائزہ لو انہیں دنیاوی باتوں میں مشغول پاؤ گے میّت کے حال سے کوئی عبرت نہیں، دل اس سارے واقعے سے جواسے درپیش ہے غافل ہے بلکہ ان میں ہنسی والے بھی نظر آئیں گے، جب ایك طرف یہ حال ہو اوردوسری طرف یہ کہ اس وقت کلمہ پڑھنا رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے زمانے میں نہ تھا توعمل کیاہو، ایسے وقت ہم اﷲ عزوجل کے ذکر کو مقدم رکھیں گے، بلکہ ہر لغو بات جنازے کے اندر دنیا کی باتوں کی بہ نسبت اچھی ہے، تو اگر جنازہ میں کوئی بلند آواز سے لاالٰہ الااﷲ پڑھے اس پر کوئی اعتراض نہ ہوگا۔ہمیں اس سے ممانعت میں رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی کوئی حدیث نہ ملی۔اگر اﷲ کا ذکر ممنوع ہوتا تو کوئی نہ کوئی حدیث اس بارے میں آتی، جیسے رکوع میں تلاوتِ قرآن ممنوع ہے تو حدیث میں وارد بھی ہے -- تواسے سمجھو -- وُہ چیز جس سے شارع

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن