دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

نصارٰی کے ساتھ رہنے سے کوئی کافرنہیں ہوتا اس کے مرنے پرکفن دفن اور نمازجنازہ لازم ہے۔

١٧٠

اوقات مکروہہ میں جنازہ تیارہو تو ان اوقات میں نمازجنازہ مکروہ نہیں، اور نمازعصر سے پہلے بھی جائزہے۔

١٨٥

عیسائی کی نمازجنازہ اور مسلمانوں کی طرح اس کی تجہیزوتکفین حرام قطعی ہے، ایساکرنے والوں پرتوبہ لازم ہے اور اگر اس کو بوجہ نصرانیت مستحق تعظیم سمجھ کر ایساکیاتومرتد ہوئے۔

١٧۰

جنازہ تیار ہوا اور کھانا کھانے کی حاجت ہوتو پہلے کیاکرے۔

١٨٦

رافضی کی نمازجنازہ پڑھنی حرام ہے اوراس کے لیے استغفار کرنا کفرہے۔

١٧٢

نمازجنازہ کے لیے طہارت شرط ہے۔

١٨٧

رافضی کی نمازجنازہ پڑھانے والا قابل امامت نہیں۔

١٧٣

جوتاپہن کرنمازجنازہ پڑھنا۔

١٨٨

ہجڑے کے جنازے میں مرد کی نیت ہو یا عورت کی۔

١٧٤

چارپائی پرنعش رکھ کر نمازجنازہ پڑھناجائزہے۔

١٨٩

امامت جنازہ

 

میت جس چارپائی پرہو اس کی بلندی کی کوئی حد نہیں۔

١٩٠

جنازے کا امام کون ہو۔

١٧٤

مقتدیوں کے لیے مصلی نہ ہو اور امام مصلی پر نمازپڑھائے توکوئی حرج نہیں۔

١٩١

اذن ولی کی حاجت اور امام الحی کوترجیح کب ہے۔

١٧٤

مصلی پر نمازجنازہ پڑھنے کی حکمت اور اس کے استعمال کرنے کاحکم۔

١٩٢

نکاح خواں قاضی شرعی قاضی نہیں۔

١٧٤

نمازجنازہ کے وقت امام کے سامنے جانماز بچھانا جائزہے۔

١٩٢

ولی سے افضل موجود ہو تو کیاحکم ہے۔

١٧٤

مزاروں پر چڑھائی گئی چادروں کی بیع۔

١٩٢

شوہر کو اپنی بیوی کی نمازجنازہ پڑھانے کاحق نہیں جبکہ ولی موجود ہو، امام الحی کو اس کا حق ہے یانہیں۔

١٧٧

مذکورہ چادراوڑھ کر نمازپڑھنے کاحکم۔

١٩٢

نمازجنازہ میں ولی شریك نہ ہوتو نمازہوجائے گی۔

١٨٢

جنازہ کی دعائیں امام اور مقتدی دونوں پڑھیں مقتدی کو خاموش رہناجائزنہیں۔

١٩٣

نمازجنازہ کی ادائیگی

 

چوتھی تکبیر کے بعد دونوں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیراجائے۔

١٩٤

مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے مغرب کی نمازپڑھی جائے۔

١٨٣

سلام ہاتھ چھوڑ کر ہو، بہارشریعت کے بارے میں سوال۔

١٩٤

ظہر کے وقت جنازہ آئے تو پہلے ظہر کی نماز پڑھی جائے یانمازجنازہ۔

١٨٤

تیسری تکبیر کے بعد امام سلام پھیردے توکیاحکم ہے۔

١٩٤

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن