دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

الولاۃ اوسافر ورجع من التجار ونحوذلك کان السلف الصالح لایتکلمون فی الجنازۃ الابماورد وکان الغریب لایعرف لغلبۃ الحزن علی الحاضرین کلھم وکان سیدی علی الخواص رضی اﷲ تعالٰی عنہ یقول اذاعلم من الماشین مع الجنازۃ انھم لایترکون اللغوفی الجنازۃ و یشتغلون باحوال الدنیا فینبغی ان یامرھم بقول لا الٰہ الااﷲمحمدرسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فان ذلك افضل من ترکۃ ولاینبغی لفقیہ ان ینکر ذٰلك الابنص او اجماع فان مع المسلمین الاذن العام من الشارع بقول لاالٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲ فی کل وقت شاؤا ویاﷲالعجب من عمی قلب من ینکر مثل ھذا و ربماعزم عند الحکام الفلوس حتی یبطل قول المؤمنین لاالٰہ الا اﷲ محمد رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فی طریق الجنازۃ وھویری للحشاش حرم علیك بل رأیت فقیھا منھم یاخذ معلوم امامۃ من فلوس بائع الحشیش فنسأل اﷲالعافیۃ ۔

معزول ہوا، فلاں تاجر سفر میں گیا، فلاں واپس آیا۔ سلف صالحین کی روش یہ تھی کہ جنازہ میں کچھ نہ بولتے مگر وُہ جو حدیث میں وارد ہے۔ سارے حاضرین پر حزن وغم کا ایك ایساغلبہ رہتا کہ اجنبی اور پردیسی شخص کو جب تك بتایا نہ جائے یہ معلوم ہی نہ ہوتا کہ میّت کا قریبی کون ہے--سیدی علی خواص رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ جب جنازہ کے ساتھ چلنے والوں کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ وہ لغو سے باز نہ آئیں گے اوردنیا کی باتوں میں مشغول رہیں گے تو انہیں لاالٰہ الااﷲ محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پڑھنے کا حکم دینا چاہئے کیونکہ ایسی حالت میں اسے پڑھنا نہ پڑھنے سے افضل ہے۔ اور کسی فقیہ کو بغیرنص اجماع کے اس سے انکار مناسب نہیں-- اس لئے کہ مسلمانوں کے لئے شارع کی جانب سے وُہ جب بھی چاہیں لا الٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پڑھنے کو باطل کہہ کے حکام کے یہاں مال حاصل کرنا چاہتاہو، دُوسری طرف یہ حال ہوکہ بھنگ بکتی دیکھے تو بھنگ فروش سے یہ کہنے کی زحمت گوارا نہ ہو یہ تجھ پر حرام ہے-- بلکہ اس طبقے کے فقیہ کو میں نے دیکھا کہ وہ بھنگ فروش کے مال سے اپنی امامت کی تنخواہ وصول کرتا --تو خداہی سے عافیت کا

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن