30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سرکارِدوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے رئیس المنافقین عبداﷲ بن اُبی کے کفن کے لیے اپنی قمیص مبارك کیوں عنایت فرمائی۔ |
١١٥ |
دردزہ کے لیے عورت کوقرآن مجیدمیں سے کچھ لکھ کر پلایاجائے ۔ |
١٢٠ |
|
نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کاطریقہ ہے کہ کسی کا سوال رَد نہیں فرماتے۔ |
١١٦ |
آب زمزم سے استنجاء کرناممنوع ہے۔ |
١٢١ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شان رحمت کودیکھ کر ہزارآدمی مشرف بہ اسلام ہوئے۔ |
١١٦ |
آب زمزم کوکھ بھرکرپیناایمان خالص کی علامت ہے ۔ |
١٢١ |
|
حضرت امیرمعاویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی وصیت کہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی قمیص مبارك کو میرے کفن میں اور آپ کے مقدس ومبارك بالوں اور ناخنوں کومیرے منہ اور آنکھوں میں رکھنا۔ |
١١٧ |
منافق کوکھ بھرکرآب زمزم نہیں پیتے۔ |
١٢١ |
|
حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی وصیت کہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کابچاہوا مشك میرے حنوط میں استعمال کرنا۔ |
١١٨ |
بالجملہ کفن پرلکھنا جائزہے، اگر کوئی زیادت احتیاط کی وجہ سے اجتناب کرے توجادارد۔ |
١٢٢ |
|
حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کاموئے مبارك اپنی زبان کے نیچے رکھے ہوئے دفن ہوئے۔ |
١١٨ |
امام ابن حجرمکی نے فرمایا کہ کتابت کاقیاس زکوٰۃ کے چارپایوں کی رانوں پرممنوع ہے کیونکہ چارپایوں کی رانوں پرکتابت تمیزکے لیے جبکہ کفن پرتبرك کیلئے ہے، امام مکی کے اس کلام پر مصنف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کی زوردار بحث ۔ |
١٢٢ |
|
حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی مبارك چھڑی حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے سینے پر رکھ کر انہیں دفن کیاگیا۔ |
١١٨ |
مقام چہارم |
١٣٢ |
|
حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ردا، قمیص، ناخن اور موئے مبارك کی تعظیم نقوشِ کتابتِ آیات کی طرح فرض ہے۔ |
١١٨ |
اسماء محبوبان خداعلیہم التحیۃ والثناء سے تبرك وتوسل بلاشبہ محبوب ومندوب ہے۔ |
١٣٢ |
|
مقام سوم |
١١٩ |
اصحاب کہف کے ناموں کی برکات۔ |
١٣٢ |
|
اس شبہ کاازالہ کہ بدن میت شق ہوتاہے اور اس سے ریم وغیرہ نکلتے ہیں جس سے کفن پرلکھی ہوئی آیات وادعیہ کی بے ادبی ہوتی ہے۔ |
١١٩ |
امام علی رضا رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نیشاپور میں آمد اور لوگوں کو زیارت کرانے کامنظر |
١٣٣ |
|
کسی امرغیرموجود کااحتمال نیتِ صالحہ وغرض صحیح موجود فی الحال کے لیے منع نہیں ہوتا۔ |
١١٩ |
امام علی رضا رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے درس حدیث کو لکھنے والے بیس ہزارسے زائدتھے۔ |
١٣٤ |
|
سورہ فاتحہ وآیات شفاوغیرہا بغرض شفا لکھ کر دھوکرپینا سلفًا وخلفًا بلانکیررائج ہے۔ |
١٢٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع