30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وھو محمل اثرمجاھد،المؤذنون اطول الناس اعناقا یوم القیٰمۃ ولایدودون فی قبورھم[1] رواہ عبدالرزاق وذلك بدلیل الجزء الاول اطول الناس الخ ۔ اماحامل القراٰن فحدیث ابن مندۃ عن جابربن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما انہ قال قال رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم اذامات حامل القراٰن اوحی اﷲالی الارض ان لاتاکلی لحمہ، فتقول الارض ای رب کیف اٰکل لحمہ وکلامك فی جوفہ٢[2]قال ابن مندۃ وفی الباب عن ابی ھریرۃ وابن مسعود۔و زاد فیہ الشیخ قید العامل بہ اقول: بہ ولکن العامل بہ مرجولہ ذلك وان لم یکن حاملہ فقد اخرج المروزی عن قتادۃ قال بلغنی اناالارض لاتسلط علی جسد |
اندر اس کے بدن میں کیڑے نہیں پڑتے--اور یہی حضرت مجاہد کے اس اثر کی بھی مراد ہے کہ اذان دینے والے روزِ قیامت سب لوگوں سے زیادہ گردن دراز ہوں گے اور قبروں کے اندر ان کے جسم میں کیڑے نہ پڑیں گے۔اسے عبدالرزاق نے روایت کیا --اس کی (یہاں بھی محتسب کی قید ملحوظ ہونے کی) دلیل جزء اول اطول الناس (سب لوگوں سے زیادہ گردن دراز)الخ ہے۔ حافظ قرآن سے متعلق ابن مندہ کی حدیث ہے جو حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے"جب حافظ قرآن مرتا ہے خدا زمین کو حکم فرماتا ہے اس کا گوشت نہ کھانا، زمین عرض کرتی ہے: اے رب ! میں اس کا گوشت کیسے کھاؤں گی جب تیرا کلام اس کے سینے میں ہے"۔ابن مندہ نے کہا اس باب میں حضرت ابو ہریرہ اور ابن مسعود رضی اﷲتعالٰی عنہما سے بھی روایت ہے۔شیخ نے اس پر"قرآن پر عامل"کی قید کا اضافہ کیا— اقول: مگرعاملِ قرآن اگر حافظِ قرآن نہ ہو تو بھی اس کے لئے یہ امید ہے--مروزی نے قتادہ سے روایت کی ہے وہ فرماتے ہیں مجھے خبر پہنچی ہے کہ زمین اس کے جسم پر مسلّط نہیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع