دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

غسل کے بعد گھڑے وغیرہ قبریامسجدمیں رکھناکیساہے۔

٩٩

میت کو قیامت تك عذاب سے محفوظ رکھنے والی دعا۔

١٠٩

کفن میت

 

وہ تسبیح جس کو لکھ کر میت کے کفن میں رکھاجائے تواسے عذاب قبر نہ ہو ور نہ نکیرین اس تك پہنچیں۔

١١٠

مرد، عورت، بالغ، نابالغ، مراہق، مردہ بچہ یا سقط کے کفن کی تفصیل اور کفن پہنانے کاطریقہ

٩٩

حضرت خاتون جنت رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے وصال مبارك کی تفصیل۔

١١٠

کفن مسنون، کفایہ اور ضرورت کی تفصیل

١٠٠

حضرت بتول زہرارضی اﷲ تعالٰی عنہا کی وصیت۔

١١١

کعبہ معظمہ کاغلاف اور پھولوں کی چادرکفن پررکھنا جائزہے۔

١٠٥

میت کی پیشانی، عمامہ یاکفن پرعہدنامہ لکھنا باعث مغفرت ہوسکتاہے۔

١١١

کفن میں سرمہ، کنگھی اور رومال رکھنا۔

١٠٨

اصطبل فاروقی میں کچھ گھوڑوں کی رانوں پر لکھاتھا:"وقف فی سبیل اﷲ"

١١١

رسالہ الحرف الحسن فی الکتابۃ علی الکفن(قبروں میں شجرہ رکھنے اور کفنوں پر کلمہ طیبہ اور عہدنامہ وغیرہ لکھنے کابیان)

١٠٧

پیشانی اور سینہ پربسم اﷲ الرحمن الرحیم لکھنے کی وجہ سے میت کو عذاب سے امان مل گئی۔

١١١

یہ رسالہ چارمقالوں پرمشتمل ہے، اول میں فقہ حنفی سے کفن پرلکھنے کے جزئیہ اور اس کی مؤید احادیث، دوم میں معظمات دینیہ مین کفن دینے یاانہیں میت پررکھنے کے محل تعظیم نہ ہونے، سوم میں بعض شوافع کی طرف سے کتابت علی الکفن کوبے تعظیمی سمجھنے کی تردید، اور چہارم میں قبرکے اندرشجرہ رکھنے کابیان ہے۔

١٠٨

مقام دوم

١١٢

مقام اوّل

١٠٨

چودہ احادیث مؤیدہ کہ میت کو معظمات دینیہ میں کفن دینا یاانہیں بدن میت پررکھنا مخل تعظیم نہیں۔

١١٢

میت کی پیشانی یاکفن پرعہدنامہ لکھنے سے اس کی مغفرت کی امید ہے۔

١٠٨

صحابی نے اپنے کفن کے لیے بطورتبرك حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے آپ کا تہبند مانگا۔

١١٣

چودہ احادیث روایات سے مسئلہ مذکورہ کی تائید۔

١٠٨

حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کے کفن میں اپناتہبند مبارك عطافرمایا۔

١١٤

وہ دعا جس کو لکھ کر میت کے سینے پررکھیں توعذاب قبرسے محفوظ رہے اور نہ نکیرین نظرآئیں۔

١٠٩

مریدوں کوپیروں کے لباس میں کفن دینے کا ثبوت حدیث سے۔

١١٤

امام طاؤس کی وصیت سے عہدنامہ ان کے کفن میں لکھاگیا۔

١٠٩

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی والدہ کواپنی قمیصِ اطہرمیں کفن دیا۔

١١٤

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن