30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مسئلۃ نزول الخطیب درجۃ عندذکر السلاطین وفی مسئلۃ اذان القبر وفی نجاسۃ رطوبۃ الرحم بالاتفاق مع ان الصواب ان طھارۃ رطوبۃ الفرج عند الامام یشمل الفرج الخارج والرحم والفرج الداخل جمیعا کما بینۃ فی جدالممتار ۔ |
کے وقت خطیب کے ایك سیڑھی نیچے اُتر آنے کے مسئلے میں اور مسئلہ اذانِ قبر میں اور رطوبت رحم کی نجاست کے بارے میں کہا جبکہ صحیح یہ ہے کہ امام اعظم کے نزدیك رطوبتِ فرج کی طہارت فرج خارج ، رحم اور فرج داخل سبھی کو شامل ہے۔ جیسا کہ جدالممتار میں اسے میں نے بیان کیا ہے(ت) |
اقول: قطع نظر اس سے کہ یہ فارق یہاں اصلًا نافع نہیں کما بینۃ فیما علقت علی ردالمحتار (جیسا کہ میں نے اپنے حاشیہ ردالمحتار میں اسے بیان کیا ہے۔ت) مقام ثانی میں جوا حادیثِ جلیلہ ہم نے ذکر کیں وہ توخاص تبرك ہی کے واسطے تھیں تو فرق ضائع اورامام نصیر کا استدلال صحیح وقاطع ہے۔
ثمّ اقول :بلکہ خود قرآنِ عظیم مثل سورہ فاتحہ و آیاتِ شفاء وغیرہا بغرضِ شفاء لکھ کر دھوکر پینا سلفًا خلفًا بلا نکیر رائج ہے عــــہ ۔
عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے دردِ زہ کے لئے فرمایا :
|
تکتب لہا شیئ من القراٰن وتسقی ۔ [1] |
قرآن مجید میں سے کچھ لکھ کر عورت کو پلائیں۔ |
امام احمد بن حنبل اس کے لئے حدیثِ ابن عباس ، دعائے کرب اور دو آیتیں تحریر فرمایا کرتے :لا الٰہ الااﷲ الحلیم الکریم سبحٰن اﷲ رب العرش العظیم الحمدﷲ رب العٰلمین کَاَنَّہُمْ یَوْمَ یَرَوْنَہَا لَمْ یَلْبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِیَّۃً اَوْ ضُحٰىہَا﴿۴۶﴾٪
عــــہ: بلکہ دیلمی نے مسندالفردوس میں اُن سے روایت کی کہ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: اذاعسرت علی المرأۃ ولادتھا خذ اناء نظیفا فاکتب علیہ قولہ تعالٰی ، کَاَنَّہُمْ یَوْمَ یَرَوْنَ مَا یُوۡعَدُوۡنَ ۙ لَمْ یَلْبَثُوۡۤا اِلَّا سَاعَۃً مِّنۡ نَّہَارٍؕ بَلٰغٌ ۚ فَہَلْ یُہۡلَکُ اِلَّا الْقَوْمُ الْفٰسِقُوۡنَ ﴿۳۵﴾٪کَاَنَّہُمْ یَوْمَ یَرَوْنَہَا لَمْ یَلْبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِیَّۃً اَوْ ضُحٰىہَا﴿۴۶﴾٪
لَقَدْ کَانَ فِیۡ قَصَصِہِمْ عِبْرَۃٌ لِّاُوْلِی الۡاَلْبٰبِ ؕ، ثم یغسل وتسقی منہ المرأۃ وینضح علٰی بطنھا وفرجہا۔ [2]جس عورت کو جننے میں دشواری ہو پاکیزہ برتن پر آیتیں لکھ کر اُسے پلائیں اور اس کے پیٹ اور فرج پر چھڑکیں۔ ذکرہ فی نزھۃ الاسرار معزی التفسیر بحرالعلوم۱۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع