30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وحدہ، لاشریك لہ لاالٰہ الااﷲلہ الملك ولہ الحمدلاالٰہ الااﷲ ولاحول ولاقوۃ الاباﷲالعلی العظیم[1]۔ |
لاشریك لہ لاالٰہ الااﷲلہ الملك ولہ الحمد لاالٰہ الااﷲ ولاحول ولاقوۃ الّاباﷲالعلی العظیم۔ |
نیز ترمذی میں سیّدنا صدیق اکبر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: جو ہر نماز میں سلام کے بعد یہ دُعا پڑھے :
اَللّٰھُمَّ فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ عَالِم الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَۃِ الرَّحْمٰن الرَّحِیْم اِنِّیْ اَعْھَدُ اِلَیْك فَیْ ھٰذِہِ الْحَیَاۃ الدنیابانك انتَ اﷲ الذی لآ اِلٰہَ اِلّا اَنْتَ وَحْدَك لَاشَرِیْك لَك وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُك وَرَسُوْلُك فَلَاتَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ فَاِنَّك اِن تَکِلنِی الٰی نَفسی تُقَرِّبنی مِنَ الشِّر وتُبَاعِدنی من الخیر وَاِنِّیْ لَا اَثِقُ اِلَّا بِرَحْمَتِك فَاجْعَلْ رَحْمَتَك لِیْ عَھْدًا عِنْدَك تُؤَدِّیْہِ اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ اِنَّك لَاتُخْلِفُ الْمِیْعَادِ[2]۔فرشتہ اسے لکھ کر مُہر لگا کر قیامت کے لئے اُٹھارکھے ، جب اﷲ تعالٰی اُس بندے کو قبر سے اُٹھائے، فرشتہ وہ نوشتہ ساتھ لائے اور ندا کی جائے عہد والے کہاں ہیں، انہیں وُہ عہد نامہ دیا جائے۔ امام نے اسے روایت کرکے فرمایا :
|
وعن طاؤس انہ امر بھذہ الکلمات فکتبت فی کفنہ[3]۔ |
امام طاؤس کی وصیّت سے عہد نامہ اُن کے کفن میں لکھا گیا۔ |
امام فقیہ ابن عجیل نے اسی دعائے عہدنامہ کی نسبت فرمایا:
|
اذاکتب ھذا الدعاء وجعل مع المیت فی قبرہ وقاہ اﷲ فتنۃ القبر وعذابہ [4]۔ |
جب یہ لکھ کر میّت کے ساتھ قبر میں رکھ دیں تو اﷲ تعالٰی اُسے سوالِ نکیرین وعذابِ قبر سے امان دے۔ |
(۹) یہی امام فرماتے ہیں:
|
من کتب ھذاالدعاء فی کفن المیت رفع |
جو یہ دُعا میّت کے کفن میں لکھے اﷲ تعالٰی قیامت تک |
[1] فتاوٰی کبرٰی بحوالہ ترمذی باب الجنائز مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۶
[2] نوادرالاصول اصول الرابع والسبعون والمائۃ مطبوعہ دارصادر بیروت ص٢١٧
[3] الدرالمنثورغنیہ بحوالہ حکیم الترمذی تحت الامن اتخذ عندالرحمٰن عھدا منشورات مکتبہ آیۃ اﷲ قم ایرانغنیہ ٤/٢٨٦
[4] فتاوٰی کبرٰی بحوالہ ابن عجیل باب الجنائز مطبوعہ رالکتب العلمیۃ بیروتغنیہ ٢/٦
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع