دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

تکون من الثدیین الی الفخذین نھرعن الخانیۃ قولہ وکفایۃ ھوادنی مایکفیہ بلاکراھۃ فھودون کفن السنۃ، قال فی البحر قالوا اذکان بالمال قلۃ والورثۃ کثرۃ فکفن الکفایۃ اولٰی، وعلی القلب کفن السنۃ اولٰی، قولہ ولھا ثوبان لم یعینھما کالھدایۃ وفسرھما فی الفتح بالقمیص واللفافۃ وعینھمافی الکنز بالازار واللفافۃ قال فی البحرالظاہرعلامہ التعین بل اماقمیص وازار وازار ان والثانی اولٰی لان فیہ زیادۃ فی سترالراس والعنق، قولہ ویکرہ ای عندالاختیار، قولہ ویقمص ای یلبس القمیص بعد تنشیفہ بخرفۃ، قولہ ثم یفعل کمامرای بان توضع بعد الباس الدرع والخمار علی الازار ویلف یسارہ الخ قال فی الفتح ولم یذکر الخرفۃ وفی شرح الکنز فوق الاکفان کیلا تنتشر وعرضہا مابین شدی المرأۃ الی السرۃ وقیل مابین الثدی الی الرکبۃ کیلا ینتشرالکفن عن الفخذین وقت المشی، وفی التحفۃ تربط الخرقۃ فوق الاکفان عندالصدرفوق الثدیین اھ قولہ والمراھق کالبالغ الذکر کالذکر

سینہ بند پستانوں سے رانوں تك ہو نہر ازخانیہ قولہ کفنِ کفایت--یہ کم سے کم اس قدر ہے جو بلا کراہت کافی ہو تو اس کا درجہ کفنِ سنّت سے کم ہے۔ اور بحر میں ہے کہ علماء نے فرمایا جب مال کم ہو اور ورثہ زیادہ ہوں تو کفنِ کفایت بہتر ہے اور برعکس ہوتو کفنِ سنّت بہتر ہے۔قولہ عورت کے لئے دو٢ کپڑے - - دو کون ؟ اس کی تعیین نہ فرمائی جیسے ہدایہ میں تعیین نہیں۔فتح القدیر کے اندر اس کی تفسیر میں قمیص اور چادر کو بیان کیا--اورکنز الدقائق میں تہبند اور چادر معیین کیا--بحر میں کہا ظاہر عدمِ تعین ہے بلکہ قمیص اور تہبند ہو یا دو تہبند--اور ثانی بہتر ہے اس لئے کہ اس میں سر اور گردن چھپانے کے بقدر زیادہ ہوتا ہے۔قولہ کفن کفایت سے کم مکروہ ہے --یعنی جب مجبوری نہ ہو ۔قولہ قمیص پہنائی جائے یعنی میّت کا بدن کسی کپڑے سے خشك کر لینے کے بعد قمیص پہنائی جائے۔ قولہ پھر ویسے ہی کیا جائے --یعنی یہ کہ قمیص اور اوڑھنی پہنانے کے بعد ازار  پر رکھا جائے اور پہلے بایاں لپیٹا جائے الخ--فتح القدیر میں ہے خرقہ کی جگہ نہ بتائی۔ شرح کنز میں ہے کہ سینہ بند کفن کے اوپر ہوتا کہ کفن منتشر نہ ہو۔اس کی چوڑائی پستان سے ناف تك اور کہا گیا کہ گھٹنے تك ہوگی تاکہ چلتے وقت رانوں سے کفن منتشر نہ ہو۔تحفہ میں ہے : سینہ بند کفن کے اوپر سینہ کے پاس پستان کے اوپر باندھا جائے ۔قولہ مراہق بالغوں کی طرح ہے--مذکر، مذکر کی طرح اورمونث،

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن