دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

میں اُس کی پانی ڈالا جائے ۔آیا یہ مسئلہ درست ہے یا نا درست؟

الجواب:

یہ مسئلہ غلط و خلافِ متون وشروح وفتاوٰی وعامہ کتب مذہب ہے۔ ناك میں پانی ڈالنا تو اس رسالہ والے کی اپنی گھڑت ہے، اور تر کپڑا سے بھی صاف کرنا مذہب کے خلاف ہے۔ کنزالدقائق میں ہے : وضی بلا مضمضۃ واستنشاق[1] (میّت کو بےکلی کرائے اور ناك میں پانی ڈالے،وضوکرائے ۔ت)تبیین الحائق میں ہے :

لانہ لایمکن اخراج الماء منہ فیترکان ویخاف الجنب فیہماوفی غسل الید فان الجنب یبداء بغسل یدیہ والمیت یبداء بغسل وجہہ[2]۔

اس سے  پانی باہر نہیں جاسکتا اس لئے یہ دونوں ترك کر دئے جائیں گے۔غسلِ میت اور غسل جنب میں ایك فرق مضمضہ واستنشاق کا ہے دوسرے ہاتھ دھونے میں، کیونکہ جنب پہلے اپنے ہاتھ دھوئےگا اور میت کا پہلے چہرہ دھویا جائے گا۔(ت)

شرح الکنز للعلامۃ احمد الشلبی پھر فتح اﷲ المعین للسیّد ابی السعود الازہری پھر طحطاوی علی الدرالمختار میں ہے:

فما ذکرہ الخلخالی ای فی شرح القدوری من ان الجنب یمضمض ویستنشق غریب مخالف لعامۃ الکتب[3]۔

خلخالی نے شرح قدوری میں جو ذکر کیا ہے کہ جنابت والے مُردے کو کلی کرائی جائے گی اور ناك میں پانی ڈالا جائے گا، یہ غریب اور عامہ کتب کے بر خلاف ہے۔ (ت)

دیوبند کے رسالہ میں بہت کثرت سے مسائل غلط ہیں، اُس پر عمل جائز نہیں بلکہ اُسے دیکھنا اُسے گھر میں رکھنا مسلمانوں کو نہ چاہئے، بلکہ دیوبندیوں کی نسبت تمام علمائے کرامم کہ معظّمہ ومدینہ منورہ فتوی تکفیر دے چکے ہیں اور یہ کہ من شاك فی کفرہ وعذابہ فقد کفر٤[4]جو اُن کے عقائد پر مطلع ہوکر اُن کے عذاب و


 

 



[1] کنزالدقائق  باب الجنائز مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱/ ۵۲

[2] تبیین الحقائق  باب الجنائز مطبوعہ مطبعۃ کبرٰی  مصریۃ مصرغنیہ ١/٢٣٦

[3] فتح المعین بحوالہ الشبلی باب الجنائز   مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ /۳۴۴،حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار باب صلٰوۃ الجنائز مطبوعہ دارالمعرفۃ بیروت ١/٣٦٦

[4] درمختار باب المرتدغنیہ مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ١/٣٥٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن