30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نماز استسقاء صاحبین کے نزدیک سنت ہے اور اسی پر عمل ہے اور اُس وقت ہونا چاہیے جبکہ حاجت شدید ہو اور امید منقطع ہوچکی ہو اور لوگ اس کے آداب کے طور پر اسے بجالائیں خشیت وخشوع اس کی اصل ہے اور وہ آج کل اکثر قلوب سے مرتفع الّا ماشاء اﷲ اس ملک میں ہمسایہ کفار ہیں ہماری بے طور یوں کے باعث کہ نہ دعا کے طور پر کرتے ہیں نہ نماز کے طور پر نماز پـڑھتے ، اگر اجابت نہ فرمائی جائے تو کفار کے مضحکہ کا اندیشہ ہے اس لئے یہاں کی حالت کے مناسب تر اس عمل پر اقتصار رہے جو قرآن عظیم میں نزول بارانِ رحمت کے لئے ارشاد ہوا یعنی کثرت استغفار و توجہ عزیز غفار فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْؕ-اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ(۱۰) یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًاۙ(۱۱) [1]( تو میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو وہ بڑا معاف کرنے والا ہے تم پر شراٹے کا مینہ بھیجے گا ۔ ت) واﷲ تعالٰی اعلم
___________
نام کتاب مصنف سن وفات ہجری
ا
١۔ الاجزاء فی الحدیث عبدالرحمن بن عمربن محمد البغدادی المعروف بالنحاس ٤١٦
٢۔ الاجناس فی الفروع ابوالعباس احمد بن محمد الناطفی الحنفی ٤٤٦
٣۔ الاختیارشرح المختار عبداللہ بن محمود (بن مودود) الحنفی ٦٨٣
٤۔ الادب المفرد للبخاری محمد بن اسمٰعیل البخاری ٢٥٦
٥۔ ارشاد الساری شرح البخاری شہاب الدین احمد بن محمد القسطلانی ٩٢٣
٦۔ ارشاد العقل السلیم ابوسعود محمد بن محمد العمادی ٩٥١
٧۔ الارکان الاربع مولانا عبدالعلی بحرالعلوم ١٢٢٥
٨۔ الاشباہ والنظائر شیخ زین الدین بن ابراہیم بابن نجیم ٩٧٠
٩۔ اشعۃ اللمعات شرح المشکوٰۃ شیخ عبدالحق المحدث الدہلوی ١٠٥٢
١٠۔ اصول البزدوی علی بن محمد البزدوی ٤٨٢
١١۔ الاصلاح والایضاح للوقایۃ فی الفروع احمد بن سلیمان بن کمال باشا ٩٤٠
١٢۔ آکام المرجان فی احکام الجان قاضی بدرالدین محمد بن عبداللہ الشبلی ٧٦٩
١٣۔ انفع الوسائل الیٰ تحریرالمسائل قاضی برہان الدین ابراہیم بن علی الطرسوسی الحنفی ٧٥٨
١٤۔ امداد الفتاح شرح نورالایضاح حسن بن عمار الشرنبلالی ١٠٦٩
١٥۔ الانوارلعمل الابرار امام یوسف الاردبیلی الشافعی ٧٩٩
١٦۔ امالی فی الحدیث عبدالملك بن محمد بن محمد بشران ٤٣٢
١٧۔ الایجاز فی الحدیث احمد بن محمد المعروف بابن السنی ٣٦٤
١٨۔ القاب الروات احمدبن عبدالرحمن الشیرازی ٤٠٧
١٩۔ الاصل (مبسوط) ابوعبداﷲمحمدبن حسن الشیبانی ١٨٩
٢٠۔ اخبار مدینہ محمدبن حسن المدنی ابن زبالہ ٢٠٠
٢١ اَلام محمدبن ادریس الشافعی ٢٠٤
٢٢۔ اخبارِ مدینہ زبیرابن بکار الزبیری ٢٥٦
٢٣۔ امثال النبی صلی اﷲ علیہ وسلم الحسن بن عبدالرحمن الرامہرمزی ٣٦٠
٢٤۔ اربعین للحاکم ابوعبداﷲ محمدبن عبداﷲ نیشاپوری ٤٠٥
٢٥۔ احیاء العلوم امام محمد بن محمدالغزالی ٥٠٥
٢٦۔ اربعین نووی محی الدین یحیٰی بن شرف النووی الشافعی ٦٧٦
٢٧۔ الاذکار المنتخبہ من کلام سیّدالابرار ابوزکریایحیٰی شرف النووی ٦٧٦
٢٨۔ اسدالغابۃ فی معرفۃالصحابۃ علی بن محمد ابن اثیرالشیبانی ٦٣٠
٢٩۔ الفیۃ العراقی فی اصول الحدیث امام زین الدین عبدالرحیم بن الحسین العراقی ٨٠٦
٣٠۔ الاصابۃ فی تمییزالصحابہ شہاب الدین احمد بن علی بن حجرعسقلانی ٨٥٢
٣١۔ انموذج العلوم علامہ جلال الدین محمد بن اسعدالدوانی ٩٠٣
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع