دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 8 | فتاوی رضویہ جلد ۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۸

طور ، انہیں ۷احمد نخلی نے انہیں ۸محمد باہلی نے انھیں ۹سالم سنوری نے انھیں ۱۰نجم غیطی نے انھیں ۱۱حافظ زکریا انصاری نے انہیں ۱۲حافظ ابن حجر عسقلانی نے انہیں ۱۳ابوعبداﷲجریری نے انہیں ۱۴قوام الدین اتقانی نے انہیں ۱۵برہان احمدبن

۱۵البرھان احمد بن سعد بن محمد البخاری و الحاکم السفتاقی ۱۶قالاابنانا حافظ الدین محمد بن محمد بن نصر البخاری ھوحافظ الدین الکبیر ۱۷ابنانا الامام محمد بن عبدالستار الکردری ۱۸ابنانا عمر بن عبد الکریم الورسکی ۱۹انا عبد الرحمٰن بن محمد الکرمانی ۲۰انا بوبکر محمد بن الحسین من محمد ھوالامام مخر القضاۃ الارشا بندی ۲۱انا عبداﷲ الزوزنی انا ۲۲ابو زید الدبوسی انا ابو جعفر الا ستروشنی ح وابنأنا عالیا عــــہ باربع درج شیخی وبرکتی وولی نعمتی ومولائی وسیدی و ذخری و سندی لیومی وغدی سیدناالانام الھمام العارف الاجل العالم الاکمل السید اٰل الرسول الاحمدی المارھری رضی اﷲ تعالٰی عنہ وارضاہ وجعل الفردوس متقلبہ ومشواہ لخمس خلت من جمادی الاولٰی سنۃ اربع وتسعین بدارہ المطھرۃ بمارھرۃ المنورۃ  فی سائر یجوزلہ روایتہ ۲عن استاذہ            

سعدبن محمد البخاری اورحسام السفتاقی نے انہیں حافظ الدین محمد بن محمد بن نصر بخاری نے ۱۶یہی حافظ الدین الکبیر ہیں انہیں ۱۷محمد بن عبدالستار الکروری نے انہیں ۱۸عمر بن عبد الکریم الورسکی نے انہیں عبدالرحمن بن محمد الکرمانی نے ۱۹ انہیں ۲۰ابوبکر محمد بن الحسین بن محمد نے جو فخرالقضاۃ الاشار بندی نے انہیں ۲۱عبداﷲ الزورتی نے انہیں ۲۲ابو زید الدبوسی نے انہیں ۲۳ابوجعفرا لاستروشی نے “ دوسری سند “ جو چار درجے عالی ہے میرے شیخ ، میری برکت ، میرے دل ، سیدی ذخری آج وکل کے لئے میر ا اعتماد سیّدنا امام ہمام عارف اجل اصل العالم الاکمل السیّد آل الرسول الاحمدی المارہری   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  و ارضاہ اﷲ تعالٰی (اﷲ ان کا ٹھکانہ جنت الفردوس میں بنائے ) نے مارھرہ منورہ میں اپنے آستانے پر ۵ جمادی الاولٰی ۱۲۹۴ھ کو تمام روایات کی اجازت دی جو انہیں ان کے استاد شیخ ۲عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں اپنے ۳والد گرامی سے انہیں شیخ ۴تاج الدین القلعی مفتی حنفیہ نے انہیں شیخ ۵حسن عجمی نے انہیں ۶شیخ خیرالدین رملی نے انہیں

 

عــــہ :  انظر الی لطافۃ ھذاالسند الجلیل وجلالۃ شأنہ فان رجالہ کلمھم من سیدنا الشیخ الی صاحب المذہب الامام الاعظم جمیعا من اجلۃ اعلام الحنفیۃ ومشاہیر واکثرھم اصحاب تالیفات فی المذھب۱۲منہ (م)

اس سند جلیل کی لطافت اور شانِ جلالت مین غور کرو کہ اس کے رجال سیدنا شیخ سے صاحبِ مذہب امامِ اعظم تك سارے کے سارے معروف و مشہور حنفی ہیں اوران میں سے اکثر اصحاب کی مذہب میں تالیفات موجود ہیں ١٢منہ (م)

عبدالعزیز المحدث الدھلوی ۳عن ابیہ  ۴عن الشیخ الدین القلعی مفتی الحنفیۃ ۵عن الشیخ حسن العجمی ۶عن الشیخ خیرالدین الرملی ۷عن الشیخ محمد بن سراج الدین الخانوتی ۸عن احمد بن الشبلی ۹عن ابراہیم الکرکی یعنی صاحب کتاب الفیض ۱۰عن امین الدین یحٰی ی بن محمد الاقصرائی ۱۱عن الشیخ محمد بن محمد البخاری الحنفی یعنی سیدی محمد پارسا صاحب فصل الخطاب ۱۲عن الشیخ حافظ الدین محمد بن محمد بن علی البخاری الطاھری ۱۳عن الامام صدر الشریعۃ یعنی شارح الوقایہ ۱۴عن جدہ تاج الشریعۃ ۱۵عن والدہ صدرالشریعۃ ۱۶عن والدہ جمال الدین المحبوبی ۱۷عن محمد بن ابی بکر البخاری عرف بامام زادہ ۱۸عن شمس الائمۃ الزرتجی ۱۹شمس ائمۃ الحلوانی کلاھما ۲۰عن الامام الاجل ابی علی النسفی امام حلوانی فقالا عن ابی علی وذلك عنعن الی نھایۃ الاسناد واما لاستروشنی فقال انا ابوعلی الحسین بن خضر النسفی ۲۱انا ابوبکر محمد بن الفضل البخاری ھو الامام الشہیربالفضل ۲۲انا ابومحمد بن عبداﷲ بن محمد بن یعقوب الحارثی یعنی استاذ السند مونی ۲۳انا عبداﷲ محمد بن ابی حفص الکبیر ۲۴انا ابی ۲۵انا محمد بن الحسن الشیبانی اخبرنا ابوحنیفۃ عن حماد عن ابراھیم قال کانت 

شیخ ۷محمد بن سراج الدین الخانوتی نے انہیں ۸احمد بن شبلی نے انہیں ۹ابراہیم الکرکی صاحب کتاب الفیض نے انہیں ۱۰امین الدین یحیٰی بن محمد قصرائی نے انہیں ۱۱شیخ محمد بن محمد البخاری الحنفی یعنی سیدی محمد پارسا صاحبِ فصل الخطاب نے انہیں شیخ ۱۲حافظ الدین محمد بن محمدبن علی بخاری طاھری نے انہیں ۱۳امام صدرالشریعۃ یعنی شارح الوقایہ نے انہیں ان کے جد ۱۴تاج الشریعۃ نے اپنے والد ۱۵صدر الشریعۃ سے انہیں ان کے والد۱۶جمال الدین محبوبی نے انہیں ۱۷محمد بن ابی بکر بخاری المعروف امام زادہ نے انہیں ۱۸شمس الائمہ الزر تجری نے انہیں ۱۹شمس الائمہ حلوانی نے اوران دونوں کے امام ۲۰اجل ابوعلی نسفی سےان دونوں نے کہا عن ابی علی ، اسی طرح انہوں نے تمام سند کو عن کےساتھ بیان کیا ، استروشنی نے کہا ہمیں ابوعلی الحسین بن خضرالنسفی انہیں ۲۱ابوبکر محمد بن الفضل بخاری اوریہ امام فضل کے ساتھ مشہور ہیں انہیں ۲۲ابو محمد عبداﷲ بن محمد یعقوب الحارثی یعنی الاستاذ السند مونی انہیں ۲۳عبداﷲ محمد بن ابی حفص الکبیر انہیں ان کے ۲۴والد نے انہیں ۲۵محمد بن حسن الشیبانی نے انہیں امام ابو حنیفہ نے انھیں حماد نے انھیں ابراہیم نے بیان کیا کہ عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے ادا ہوتی پھر نماز کے بعد امام سواری پر کھڑے ہوکر دُعا کرتا تھا۔

الصلٰوۃ فی العیدین قبل الخطبۃ ثم یقیف الامام علی راحلیہ بعد الصلوۃ فید عوویصلی بغیر اذان ولا اقامۃ[1]۔

نماز اذان واقامت کے بغیر ہوتی تھی۔ (ت)

یعنی سیّدنا امام محمد   رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  فرماتے ہیں مجھےامام اعظم الائمہ ابو حنیفہ   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے امام اجل حماد بن ابی سلیمان   رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن