30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
محاذات میں صف کے درمیان قیام نماید درمسجد باشد یادرصحن مسجد باجماعت قلیل کہ ازوعدم محاذات وسط صف لازم نیاید مکروہ نباشد وازعبارت اخری مستفاد می شود کہ امام راتب را ترك محراب و قیام در غیرمحراب مطلقًا اگرچہ بأزائے وسط صف باشد وبہرکجاکہ بود اندرون مسجد یابیرون مسجد درصحن وغیرہ مکروہ باشد لانہ خلاف عمل الامۃ وظاھرھما یدل علی التضارب و التنافی بینھما فکیف التطبیق۔
سوال دوم : قیام امام درمحراب بطوریکہ مصرح فقہائے کرام رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ است یعنی قیامہ خارجہ وسجودہ فیہ چہ حکم دارد مباح یا سنت ، امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ درجامع صغیر می فرمایند عن یعقوب عن ابی حنیفۃ رحمہ اﷲ تعالٰی لاباس ان یکون مقام الامام فی المسجد وسجودہ فی الطاق ویکرہ ان یقوم فی الطاق[1] ھ وھکذا فی الھدایۃ و در کتاب الآثار می نویسند و اما نحن فلانری باسا ان یقوم بحیال الطاق مالم یدخل فیہ اذاکان مقامہ خارجا منہ و سجودہ فیہ وھو قول ابی حنیفۃ رحمۃ اﷲ علیہ [2] فیفھم من ھذہ العبارات کھڑا ہوخواہ مسجد کے اندر ہویاصحن مسجد میں یاجماعت قلیل ہوتاکہ وسط صف کی عدم محاذات لازم نہ آئے تویہاں کراہت نہ ہوگی اور دوسری عبارت سے پتاچلتاہے کہ مقررامام کامحراب کوترك کرکے غیرمحراب میں کھڑاہونا خواہ صف کے وسط میں ہو اندرون مسجد یاصحن مسجد میں ہرجگہ مکروہ ہے کیونکہ یہ عمل امت کے خلاف ہے اور ان دونوں عبارات میں بظاہر تعارض ومنافات ہے ان میں تطبیق کیسے ہوگی؟
سوال دوم : امام کامحراب میں اس طرح کھڑا ہ ہونا جو فقہاء کرام رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰی نے بیان کیاہے یعنی خود خارج میں کھڑا ہو اور سجدہ محراب میں کرے کیاحکم رکھتاہے مباح یاسنت؟ امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے جامع صغیر میں فرمایا کہ امام یعقوب نے امام اعظم ابوحنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ سے نقل کیا ہے کہ امام کامسجد میں کھڑا ہوکر محراب میں سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ، البتہ محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے ۱ھ اور ہدایہ میں بھی اسی طرح ہے اور کتاب الآثار میں امام محمد لکھتے ہیں کہ رہا معاملہ ہمارا تواگرامام محراب کے گوشے میں کھڑا ہوبشرطیکہ اس میں داخل نہ ہو اور اس کی قیام گاہ اس سے باہر ہو اور سجدہ اس کے اندرہو توہمارے نزدیك کوئی حرج نہیں ، اور امام ابوحنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کابھی ے ہی موقف ہے ، ان تمام عبارات سے
الاذن والرخصۃ فیہ ،
وازاکثر کتب معتمدہ فقہیہ ہم جوازمطلق مفہوم می شود کہ عبارات متون و شروح معتبرہ مشہورہ یکرہ قیام الامام فی الطاق ولایکرہ سجودہ فی الطاق اذاکان قائما خارجا المحراب[3] ھ ملخصا عینی کنز ، لاسجود فیہ وقدماہ خارج[4] الخ مختصرا درمختار ، لایکرہ ان قام الامام فی المسجد وسجد فی الطاق الخ مختصرا قھستانی وغیرھا من العبارات المتقاربۃ لھا مشعر ہمیں معنٰی خواہند شد ازا یں تصریحات معلوم می شودکہ قیام امام در محراب بطور مذکور مباح وجائز ست نہ کہ سنت ومندوب پس ازطرف محراب وقیام در غیر آں ہیچ کراہتے لازم نا نیاید اما علامہ محقق شامی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ در ردالمحتار از معراج الداریہ و مبسوط نقل می فرمایند : السنۃ ان یقوم فی المحراب لیعتدل الطرفان ولو قام فی احد جانبی الصف یکرہ[5] الخ ایضا السنۃ ان یقوم الامام ازاء وسط الصف الاتری
یہی محسوس ہوتاہے کہ اس میں اجازت ورخصت ہے ،
اور اکثر کتب فقہ جومعتمد ہیں ان سے بھی مطلق جوازمفہوم ہوتاہے کیونکہ مشہورمتون اور شروحات میں درج ہے کہ امام کامحراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے مگرمحراب میں سجدہ کرنا مکروہ نہیں جبکہ وہ خارج محراب کھڑاہو۱ھ تلخیصا عینی کنز ، محراب میں اس کاسجدہ مکروہ نہیں جبکہ اس کے قدم محراب سے خارج ہوں الخ اختصارًا ، درمختار میں ہے اگرامام مسجد میں کھڑا ہو اور سجدہ محراب میں ہو توکراہت نہیں الخ اختصارًا ، قہستانی اور دیگرکتب میں ایسی ہی قریب المعنی عبارات ہیں جن سے یہی معنی مترشح ہوتاہے ، ان تمام تصریحات سے معلوم ہورہاہے کہ امام کامحراب میں مذکورہ طریقہ پرکھڑا ہونا جائزومباح ہے سنت ومندوب نہیں لہٰذا محراب کاترك اور دوسری جگہ کھڑے ہونے سے کراہت لازم نہیں آتی۔ لیکن علامہ محقق شامی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے ردالمحتار میں معراج الدرایہ اور مبسوط سے نقل کیا کہ امام کا محراب میں کھڑا ہونا سنت ہے تاکہ دونوں اطراف میں اعتدال ہوجائے ، اگر کسی ایك جانب کھڑا ہواتو کراہت ہوگی الخ
وہاں یہ بھی ہے امام کا وسط صف کے مقابل کھڑاہونا سنت ہے کیا آپ نے
ان المحاریب مانصبت الاوسط المساجد وھی عینت لمقام الامام[6] ایضا والاصح ماروی عن ابی حنیفۃ انہ قال اکرہ ان یقوم بین الساریتین اوفی زاویۃ اوفی ناحیۃ المسجد اوالی ساریۃ لانہ خلاف عمل الامۃ قال علیہ الصلٰوۃ و السلام توسطوا الامام[7] الخ واز تاتارخانیہ می آرند ویکرہ ان یقوم فی غیرالمحراب الابضرورۃ [8] ونیز می فرمایند یفھم من قولہ او الی ساریۃ کراھۃ قیام الامام فی غیرالمحراب ویؤیدہ قولہ قبلہ السنۃ ان یقوم فی المحراب وکذا قولہ فی موضع اٰخر والسنۃ ان یقوم الامام ازاء وسط الصف[9] الٰی اٰخر ماھو المنقول والمذکور فیہ کل ذلك یدل علی ان السنۃ للامام ان یقوم فی المحراب ویکرہ ان یقوم فی غیرہ فما صورۃ التطبیق بین ھذہ الاقوال المختلفۃ او الترجیح لواحد علی وجہ یتبین بہ الصواب والحکم الصحیح آیا امام راتب
نہیں دیکھا کہ محرابیں مساجد کے درمیان بنائی جاتی ہیں جوامام کے مقام کابھی تعین کردیتی ہیں اور اصح قول جو امام ابوحنیفہ سے مروی ہے کہ میں امام کادو ستونوں کے درمیان یازاویہ یامسجد کے گوشے یا ستون کی طرف کھڑا ہونے کوناپسند کرتاہوں کیونکہ یہ عمل امت کے خلاف ہے۔ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا : امام کودرمیان میں کھڑا کرو۔ تاتارخانیہ میں ہے کہ امام کاضرورت کے بغیر محراب میں کھڑاہونا مکروہ ہے۔ یہ بھی فرمایا کہ امام صاحب کے “ یاستون کی طرف “ سے معلوم ہوتاہے کہ غیرمحراب میں امام کاقیام مکروہ ہے اس کی تائید اس پہلے قول سے ہوتی ہے کہ محراب میں کھڑا ہونا سنت ہے ، اسی طرح دوسرے مقام پرہے کہ سنت یہ ہے کہ امام وسط صف کے مقابل کھڑاہو ، اس بارے میں جوکچھ منقول ومذکور ہے وہ تمام اس پردال ہے کہ امام کامحراب میں کھڑا ہوناسنت ہے اور غیرمحراب میں قیام مکروہ ہے ، تو اب ان مختلف اقوال میں تطبیق کیسے ہوگی یا ان میں سے کسی ایك کوترجیح کیسے دی جائے تاکہ درست رائے اور حکم صحیح واضح ومتعین ہوجائے ، کیاامام کا راقیام درصحن مسجد بمحاذاۃ محراب درصف کماھو المتعاد فی دیارنا براعتبار فرق مسجد صیفی و شتوی جائز داشتہ شدہ یابوجہے دیگر فالمسؤل من الحضرۃ العلیۃ البھیۃ السنیۃ الرضیۃ المطھرۃ القدسیۃ ان نستفیض بتحقیق المقام وتوضیح المرام بحیث ینکشف بہ المشکل و ینحل بہ المعضل فتطمئن بہ الاوھام۔
محراب کے محاذی صحن مسجد میں قیام جیسا کہ ہمارے علاقے میں متعارف ہے بنابراعتبار مسجد صیفی و شتوی جائز ہے یاکوئی اور صورت ہے ، اس بارگاہ میں سوال ہے جوبلند ، اعلٰی ، محبوب ، پاکیزہ ومقدسہ ہے کہ ہمیں اس مقام کی ایسی تحقیق اور مقصد کی وضاحت عطافرمائے جس سے مشکل حل ہوجائے اور ذہن مطمئن ہوجائیں ۔ (ت)
[1] الجامع الصغیر باب فی الامام این یستحب لہ ان یقوم الخ مطبوعہ مطبع یوسفی لکھنؤ ص۱۱
[2] کتاب الآثار باب الصلوٰۃ فی الطاق مطبوعہ ادارۃ القرآن کراچی ص۲۱
[3] عینی علی الکنز باب مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا مطبوعہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۴۳
[4] درمختار باب مایفسدفی الصلوٰۃ الخ مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ۱ / ۹۲
[5] جامع الرموز للقہستانی فصل مایفسدفی الصلوٰۃ الخ مطبوعہ مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ گنبدقاموس ایران ۱ / ۱۹۴
[6] ردالمحتار باب الامامۃ مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۵۶۸
[7] ردالمحتار باب مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۶۴۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع